Buner Agriculture Services

Buner Agriculture Services بونیر خصوصاً مندنڑ میں سبزیوں کے فروع اور کاشتکاروں کی رہنماٸی ہی ہمارا مشن ہوگا۔۔
خوشحال کا

04/06/2023

⚡⚡🌩️🌩️ *ماہ جون کا موسم کیسا رہے گا* 🌩️🌨️⛈️💦💧⚡🌩️⛈️🌧️💦🌀🌀⚠️⚠️⚠️
*Date = 03/06/2023*
*Time = 7:40 A.M*
*ماہ جون میں مغربی ھواوں اور پری مونسون کے ملاپ سے 4 سلسلے ملک میں داخل ھو نگے ۔جن میں 3 سلسلے طاقتوار شدت کے ھو نگے ۔شدید گرج چمک ۔ ژالہ باری ۔اولے ۔ تیز اندھی ۔ہلکی سے درمیانی ۔معتدل ۔طوفانی بارشیں . ۔شدید گرج چمک کے طوفان ۔آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ۔شدید بارش کی وجہ سے نشینی علاقے زیر آب کا خدشہ ۔ شدید گہرے بادلوں کی وجہ سے دن میں رات کا سماں ۔ شدید بارشوں کی وجہ سے کوہ سلیمان کے متعلقہ علاقوں میں سیلابی صورتحال کا اندیشہ*🌩️⚡🌩️⛈️🌧️💦🌀⚠️⚠️⚠️⚠️
*ماہ جون بارش کے سلسلے کی اپڈیٹ* ⚡💧💦⛈️🌩️
*پہلا سلسلہ= =. کل ۔شام / رات سے 3 جون سے 6 جون کی رات تک . محدود سلسلہ ہو گا اس سلسلے سے صرف محدود علاقے پوٹھوہار ۔ مغربی اور جنوبی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان اور بالانی سندھ تک بارشیں ہو گی باقی ملک میں موسم خشک رہے گا . . بادل پورے پاکستان میں موجود ھونگے جس سے کہیں کہیں بارش کے امکانات بن سکتے ہے یاد رہے 5 / 6 جون کو بحیرہ عرب یا عرب ساگر میں بننے والے سمندری طوفان کا فحال پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں ہے . . اس سمندری طوفان کا زیادہ تر رخ بلوچستان یا ایران کی طرف ہو گا کیوں کہ درجہ حرارت جس طرف زیادہ ہو.گا سمندری طوفان کا رخ اسی کی طر ف ہوتا ہے*. ⚡⛈️🌧️💦🌩️🌀 ⚠️⚠️⚠️⚠️
*دوسرا سلسلہ == ۔12 جون سے 15 جون کے دوران ہو گا . یہ خالص پری مونسون بارشوں کا تیسرا طاقتوار سلسلہ ھو گا. جس سے ۔ملک کے %90 ⚡⛈️🌧️ علاقوں میں بارشیں ہو گی بارش کی مقدار 50 ملی میٹر سے 100 ملی میٹر تک یا زیادہ بھی ہو سکتی ہے ۔یاد رہے 12 جون سے 22 جون تک جو بارشیں ہو گی وہ بحر ہند میں بننے والے سمندری طوفان سے پاکستان اور انڈیا میں شدید بارشوں کا امکان ہے ۔ یہ سمندری طوفان انڈیا گجرات کو کافی متاثر کر سکتاھے فی حال وقت آنے پر اس سمندری طوفان کی اپڈیٹ ہو گی* ⚡🌩️⛈️🌧️🌀🌀
*تیسرا سلسلہ ==. 17/18 جون سے 22 جون کے دوران ملک کے %90 علاقوں میں شدید بارشیں ہو گی*⚡🌩️⛈️🌧️🌀💧💧⚠️⚠️⚠️
*چوتھا سلسلہ == 26/27 جون سے 30 جون یا یکم جولائی تک ۔۔ ملک گیر سلسلہ . . اس کی شدت اور پھیلاو زیادہ ہو گا یہ مونسون بارشوں کا پہلا طاقتوار سلسلہ ھوگا اس سال مونسون وقت سے پہلے شروع ھو گا*⛈️🌩️💧⚡⚡🌨️ ⚡🌩️⛈️🌧️💧🌀🌀⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️
*پنجاب میں %30 سے %40 معمول سے زیادہ بارشیں . کے پی کے . میں %60 سے %70 معمول سے زیادہ بارشیں . . . بلوچستان میں %50 سے %60 معمول سے زیادہ بارشیں . سندھ میں %30 معمول سے زیادہ بارشیں . کراچی میں %20 معمول سے زیادہ بارشیں ۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں %60 سے %70 معمول سے زیادہ بارشیں*💧🌩️⚡⚡💦💦⛈️🌧️🌀🌀⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️
*روزانہ شام/ رات کو بارش کا سسٹم بننا شروع ہو گا جو رات تک جاری رہنے کے بعد دن کو کچھ دھوپ ہو گی* 💥💥
*شدید بارشوں کی وجہ سے ام کے باغات اور کپاس کی فصل متاثر ھونے کا خدشہ*💦⚡⚡⛈️🌩️🌩️🌳🌳⚠️⚠️
*ماہ جون کے دوران کسی شدید گرمی 💥یا ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ۔درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے کم رہیں گے . صرف 4 دن تک گرمی ہو گی ۔شدید بارشوں کی وجہ سے درجہ حرارت 24 سے 26 سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ماہ مارچ والی سردی محسوس ھو گی*😱🥶😱🥶😱😱
*ماہ جون گرمی کی لہر اپڈیٹ*💥💥💥💥💥⚠️⚠️
*ماہ جون میں گرمی کی دو لہر ملک میں داخل ہو گی پہلی گرمی کی لہر 6/7 جون سے 11 جون کی شام تک . . دوسری گرمی کی لہر 23 جون سے 26 یا 27 جون شام تک*💥💥💥💥 💥💥💥💥
*کہاں کہاں شدید بارشوں کا امکان*⚡🌩️⛈️🌀🌀⚠️
*تمام پوٹھوہار کا علاقہ*
*جنوبی پنجاب میں ملتان سے لے کر صادق آباد کا تمام علاقہ حویلی لکھا سے لے کر بہاولپور تک . ڈیرہ غازی خان لے کر ضلع راجن پور تک . خوشاب سے لے کر تونسہ تک بہاولنگر سے لے کر ٹوبہ ٹیک سنگھ تک سندھ کے بالانی علاقوں سکھر سے کندھ کوٹ . تمام سکھر ڈویژن تک حیدرآباد . سندھ کے جنوبی مغربی علاقے. . بلوچستان کے شمال مشرقی علاقے ۔ان تمام علاقوں میں زیادہ بارشیں ہو گی*⚡🌩️⛈️🌀⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️
*نوٹ === اگر سسٹم زیادہ طاقتوار ھوا تو بارشیں پہلے شروع ھو گی. . اگر کمزوز ھوا تو کچھ دن لیٹ بارشیں ہو گی* ⚡🌩️⛈️🌧️🌀🌀💦💧💧⚠️⚠ ⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️
*باقی اپڈیٹس وقت کے ساتھ ساتھ اپ کو ملتی رہیں گی*
*بے شک بہتر علم اللہ تعالی جانتا ہے*🌴🌴🌴🌴🌴
*فور کاسٹر = سوشل میڈیا پاکستان پاکستان🇵🇰 کا موسم* 👉
🌩️⚡💧🌧️💦🫧⛈️🌀🌀⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️

بونیر   چملہ  میں  ٹماٹر  فی  کلو  15 روپے   تک پہنچ گیا۔۔۔   کاشتکار پریشان ۔۔
04/06/2023

بونیر چملہ میں ٹماٹر فی کلو 15 روپے تک پہنچ گیا۔۔۔ کاشتکار پریشان ۔۔

04/06/2023

تمباکو ریٹ 350 روپے اوسط مقرر ۔۔۔۔۔ جو انتہایی کم ہے۔۔ جبکہ دوسرے طرف کاشتکار اندھا دھند کاشت میں مصروف ہے۔۔۔ خپل زان تہ اوگورے ۔۔ چی خہ سم تمباکو خو اوشی د مرض او افت نہ پہ امن یی نو 1لاکھ روپے درتہ پہ 3 جریبہ کی نہ بچت کیگی۔۔۔ زان لہ پری حساب اوکے ۔۔ بیا یی اوکرے۔۔ ۔
ھسی نہ چی بیا قاریگے۔۔
خلق گورے بیا چغے ووھی چی بیا بہ یی کری۔۔

پاکستانی   عوام   ۔۔۔۔۔ اللہ  نہ  کرے   لیکن  قحط  کے  لیے  تیار  رہو ۔۔ گندم کا سرکاری ریٹ کم ہونے کی وجہ سے کسانوں نے ...
24/02/2023

پاکستانی عوام ۔۔۔۔۔ اللہ نہ کرے لیکن قحط کے لیے تیار رہو ۔۔ گندم کا سرکاری ریٹ کم ہونے کی وجہ سے کسانوں نے کاٹ کاٹ کر چارہ منڈیوں میں لے جانی شروع کردیا۔۔ جو چیز کسان اگاتا گندم ہو چاول ہو گنا ہو کپاس ہو اس سے بہت کم دامو لیا جاتا ہے ۔۔ ملک کے حکمرانو کسان کا خون پسینہ چوسنا بند کرو ورنہ رقم سونا چاندی اور پیسے کھانے کے چیزیں نہیں نہ آپ کے بھوک کو مٹا سکتا ہے۔۔

19/02/2023

‏💯روپے کا پٹرول ڈلوانے کو کہا تو پمپ والے نے دیکھ کر بولا ایران نہیں بھاٸی پرانا پاکستان ہے۔۔😪

 # *SUGARCANE🎋*کیاپاکستان میں آپ نے یہ طریقہ کار  دیکھا ہے ۔۔؟   کیا گنا کی کاشتکاری میں کوئئ ایسا طریقہ کار ھی جس سے دگ...
18/02/2023

# *SUGARCANE🎋*
کیاپاکستان میں آپ نے یہ طریقہ کار دیکھا ہے ۔۔؟
کیا گنا کی کاشتکاری میں کوئئ ایسا طریقہ کار ھی جس سے دگنی پیداوار کو یقینی بنایا جا سکتا ہے؟
جی ھاں عام طور پر گنا 2.5سے 4 فٹ گہری کھیلیوں میں کاشت کیا جاتا ھے لیکن ایک طریقہ کاراور بھی ہےجس سے اچھی پیداوار لی جا سکتی ہے۔
(۱)👇🏻

#سویٹ گولڈ رنگ پٹ میتھڈ *(Sweet Gold Ring-Pit Method)*🎋🎋

طریقہ کار:
(۱)سویٹ گولڈ رنگ پٹ میتھڈ میں زمین کی تیاری کی بعد اس میں رنگ پٹ ڈگر(Ring -Pit Diger) کی مدد سے گول رنگ بنائے جاتے ھیں۔ اور بعد میں ان رنگ کو پانی لگانے کیلئے آپس میں جوڑا جاتا ھے۔اس طریقہ کار میں کھاد اور پانی کی بھی کافی حد تک بچت ہو جاتی ہے۔

(۲) گول رنگ کی گہرائی 30انچ ،رنگ کا سائز 2فٹ چوڑائی میں اور رنگ کا رنگ سےفاصلا 2.5 اس طرح پہلے رنگ سے تیسرے رنگ کے درمیانی فاصلا 4.5 بنے گا اور لائن سے لائن کا فاصلا 5سے6 رکھا جاتا ھے۔

(۳) اگر رنگ پٹ ڈگر کی سہولت موجود نہ ہو تو عام کپاس والے ریجر کا درمیان والا کڑ نکال کر ۵ فٹ پر پہلے کھیلیاں بنا لیں اورلیبر کی مدد سے کھیلیوں میں رنگ
بنوائیں۔

(۴) ایک ایکڑ میں 2000 رنگ بنے گے ۔ ہر رنگ میں معمولی کھاد DAP،پوٹاش Potash اور گلی سڑی گوبر شامل کی جاتی ہے اور باقی کھاد مثلا” یوریا ،زنک بعد میں پانی کے. ساتھ فلڈ کی جاتی ہے ۔

رنگ میں سنگل آنکھ والے 30_35 سمے رکھیں اور گنے کو رتا روگ(Red Rot) کی بیماری سے بچانے کیلئے فنگی سائیڈ (تھائیو فینیٹ میتھائل) سے زہر آلود کر کے رکھیں ۔ اور ان پر ہلکی ہلکی مٹی دیں۔
اس کا مطلب یہ کہ ہر رنگ میں 30،32 مل کے قابل گنے تیار کرنے ہیں۔جب گنے کی فصل ۵_۶ مہینے کی ہو جائے تو ان گچھوں کو رسی سے باھند دیا جاتا ہے تاکے فصل گرنے سے مہفوظ رہے اور اس طرح فصل اپنا قد مکمل کر لیتی ہے۔

(۵) کاشکار بھائیو یاد دہے کے اس کام میں آپ کو فلڈ ایری گیشن نہں کرنی ھے بلکہ کھیلیاں بنا کر رنگ کو پانی لگانا ہے اور پہلا پانی لگاتے وقت احتیاط کریں کی پانی آہستہ آہستہ لگائیں تاکہ رنگ سے نکالی گئ مٹی رنگ میں نہ گر پائے نہی تو اس سے گنے کا اگاؤ متاثر ھو گا۔

(۶) جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کے لیے پری امرجنس(Pre-Imergence) ڈوآل گولڈ کا پانی لگانے کے بعد سپرے کریں یا پہلے پانی کے ساتھ فلڈ کر دیں۔

(۷) اس کاشتکاری میں فصل شروع سے ہی اگر سپرے کا استعمال سہی وقت پر کیا جائے تو گوڈی وغیرہ کی ضرورت پیش نہی آتی۔اور نہ ہی ریجر سے مٹی لگانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو لوگ اس کاشتکاری کاری کو اپنا چکے ہیں ان کے پاس رنگ پٹ کیلئے سپیشل آلات ھو تے ھیں۔جن سے بعد میں بھی گوڈی وغیرا کی جاتی ھے اور مخلوط کاشتکاری(Inter-croping) کرتے ہیں۔
اگر کاشتکار اچھی مینجمنٹ کر سکے تو ایک ایکڑ سے گنے کی دوگنی پیداوار حاصل کر سکتا ھے۔ اور بعد میں گنے کی مونڈھی فصل ۳_۴ سال تک کامیاب رہتی ہے۔

Calculation Of Sweet Gold Ring -Pit Sugarcane/acer:

کیلولیشن:

ایک ایکڑ کی لمبائی: 220فٹ

ایک ایکڑ کی چوڑائی: 198فٹ

لمبائی کے رخ رنگ کی تعداد
220/4.5=49

ایک ایکڑ میں لائنز کی تعداد: 198/5= 40

ایک ایکڑ میں ٹوٹل رنگ کی تعداد: 49×40=1980

ایک رنگ میں اگر گنے: 32
32×1960= 62720ایک ایکڑ میں گنے کی تعدادہو گی

ایک گنے کا وذن : 1.8کلو

ایک ایکڑ میں ٹوٹل گنوں کا وزن: 62720×1.8=112896کلو

اس وزن کو منوں میں کنورٹ کریں : 112896/40=2822من

تو اس طرح سے 3000 من کے قریب تک پیداوار لی جا سکتی ہے۔

په لندن اؤ په پیرس به دې ور نه کړم ستانه ځار شمه قربان شمه وطنہ #زماوطن
17/02/2023

په لندن اؤ په پیرس به دې ور نه کړم

ستانه ځار شمه قربان شمه وطنہ
#زماوطن

سورج مکھی    کا    کاشت   ۔۔۔
16/02/2023

سورج مکھی کا کاشت ۔۔۔

16/02/2023
22 کروڑ کو تقریبا 500 لوگ لوٹ رہے ہیں اور 22کروڑ خاموش تماشائ بنے بیٹھےہیں قصور 500 کا نہیں 22 کروڑکا  ہے
16/02/2023

22 کروڑ کو تقریبا 500 لوگ لوٹ رہے ہیں اور 22کروڑ خاموش تماشائ بنے بیٹھےہیں قصور 500 کا نہیں 22 کروڑکا ہے

ڑوند حکومت       او     بے  حسہ   قوم
16/02/2023

ڑوند حکومت او بے حسہ قوم

امام زین العابدین رح
16/02/2023

امام زین العابدین رح

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner Agriculture Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share