Refahi Committe

Call Contact the organization

Refahi Committe Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Refahi Committe, Nonprofit Organization, Bunerwal.

🌱 Support Refahi Committee
The Refahi Committe Committee is a registered welfare organization working for the betterment of communities through humanitarian and social welfare services.

28/09/2026

رفاہی کمیٹی کے ساتھ کلاس پنجم سے لے کر دسویں جماعت تک مطالعہ قرآن حکیم کے کتابیں سٹاک میں موجود ہے، ضرورت مند لوگ رابطہ کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
03475558112 سید زمین شاہ

28/09/2026
آج دارالامان کے افتتاحی پروگرام میں شرکت کی اور ساتھ رفاہی ٹیم نے اپریسیشن سرٹیفیکیٹز بھی وصول کی۔ Khan Morcha Khel than...
14/09/2026

آج دارالامان کے افتتاحی پروگرام میں شرکت کی اور ساتھ رفاہی ٹیم نے اپریسیشن سرٹیفیکیٹز بھی وصول کی۔

Khan Morcha Khel thank you Sir
Directorate of Social Welfare, Special Education & Women Empowerment, KP

الحمدللہ آج صبح ایک مریض کو خون عطیہ کی
14/09/2026

الحمدللہ آج صبح ایک مریض کو خون عطیہ کی

آج رفاہی کمیٹی کے  ٹیم نے ڈی او سوشل ویلفیئر سریر خان اور تھانہ گاگرہ کے وفد کے ہمراہ  گاگرہ میں  دار الامان کے افتتاحی ...
13/09/2026

آج رفاہی کمیٹی کے ٹیم نے ڈی او سوشل ویلفیئر سریر خان اور تھانہ گاگرہ کے وفد کے ہمراہ گاگرہ میں دار الامان کے افتتاحی تقریب سے پہلے جائزہ اجلاس کی اور ویزٹ بھی کی۔
Refahi Committe

Directorate of Social Welfare, Special Education & Women Empowerment, KP
Khan Morcha Khel
Deputy Commissioner Buner

11/09/2026

رفاہی کے سپاہی آپ کے ساتھ

Refahi Committe

10/09/2026

رفاہی ایمبولینس سروس کو مزید تقویت دینے کیلئے حکومت سے اسپیشل 4 ہندسوں والے کال نمبر کی ڈیمانڈ کی۔ خدا کرے کہ ہمیں یہ اسپیشل نمبر مل جائے

10/09/2026

رفاہی کمیٹی نے فلاحی تنظیموں کی نمائندگی کرتے ہوئے ان کے مسائل کے ساتھ ساتھ پِسے ہوئے طبقے کے مسائل کو بھی صوبائی وزیر کے سامنے رکھا صوبائی وزیر نے مکمل یقین دہانی کرائی اور جلد ہی بونیر میں سوشل ویلفیئر ان تمام مسائل کو ختم کریں گا

Address

Bunerwal
19290

Telephone

+923439131098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Refahi Committe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Refahi Committe:

Shortcuts

Share