15/07/2026
بونیر کے پیاسے خاندانوں کے لیے امید کی ایک بوند بنیں! 💧🏔️
بونیر کے خوبصورت لیکن دور دراز پہاڑی علاقوں میں آج بھی ہماری مائیں بہنیں پانی کی ایک ایک بالٹی کے لیے میلوں پیدل چلنے پر مجبور ہیں۔ اس شدید گرمی میں پانی جیسی بنیادی ضرورت کا حصول ان کے لیے ایک کڑا امتحان ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"سب سے بہترین صدقہ پانی پلانا ہے۔" (سنن نسائی)
آئیں! مل کر بونیر کے ایک پسماندہ گاؤں میں واٹر پمپ (کنواں) لگوائیں اور ان خاندانوں کو صاف پانی کی سہولت فراہم کریں۔ یہ نہ صرف ان کی زندگی آسان کرے گا، بلکہ آپ کے اور آپ کے پیاروں کے لیے ایک بہترین صدقہ جاریہ بن جائے گا۔
ایک واٹر پمپ کی لاگت: 260,000 روپے
ہیں جس میں ہمارے پاس 208،000 روپے جمع ہوگئے ہیں ۔
آپ اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈال سکتے ہیں: 500، 1000 یا جتنی آپ کی توفیق ہو۔
📥 اپنے عطیات جمع کروانے کے لیے رابطہ کریں: