One Nation Foundation Buner

Call

One Nation Foundation Buner Helping the poors is our first duty

ون نیشن فاؤنڈیشن بونیر ہمیشہ اپنے جوانوں کو ہر قسم کھیل میں سپورٹ کرینگے انشاءاللّٰہ
10/09/2026

ون نیشن فاؤنڈیشن بونیر ہمیشہ اپنے جوانوں کو ہر قسم کھیل میں سپورٹ کرینگے انشاءاللّٰہ

السلام علیکم!ہم ون نیشن فاؤنڈیشن بونیر کی طرف سے ان تمام طلباء و طالبات کو جنہوں نے کلاس نہم اور دھم میں اعلیٰ نمبروں کے...
08/08/2026

السلام علیکم!
ہم ون نیشن فاؤنڈیشن بونیر کی طرف سے ان تمام طلباء و طالبات کو جنہوں نے کلاس نہم اور دھم میں اعلیٰ نمبروں کے ساتھ پوزیشن لیا ہے یا صرف پاس ہوئے ہیں۔ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور جن طلباء اور طالبات کے نتائج اچھے نہیں آئے مطلب فیل ہوئے ہیں ان پر تنقید برائے اصلاح کرکے یہ کہونگا کہ آپ کے محنت میں کمی ہوگی کیونکہ جو شخص جس شعبے میں جتنا محنت کرتا ہے تو اللّٰہ تعالیٰ انکو انکا اتنا صلہ دیتا ہے۔
آخر میں ہم تمام طلباء وطالبات کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے تو علم حاصل کرو دیانتداری کے ساتھ اور اس پر عمل کرو اور دوسروں کو نفع پہنچاؤ۔ بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

One Nation Foundation Buner
AC Khadukhel Buner

السلام وعلیکم!امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ تحصیل خدوخیل، علاقہ ڈھوک، گاؤں چینگلئ میں چین...
26/06/2026

السلام وعلیکم!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ تحصیل خدوخیل، علاقہ ڈھوک، گاؤں چینگلئ میں چینگلئ کرکٹ گراؤنڈ پر نور بھائی اور حماد علی نے چینگلئ پریمیئر لیگ کے نام پر پہلا لیگ کا انعقاد کیا۔ جو 11/05/2026 کو شروع ہوا اور 21/06/20226 کو احتتام پذیر ہوا اس لیگ میں 6 ٹیموں( مداخیل بریالی، شاہین ننگیال، جعفرخیل ځوانان، ٹائیگر سٹار باتوران، سپر سٹار زلمی اور عثمان خیل قلندرز) نے حصہ لیا تھا اور ان 6 ٹیموں میں 2 ٹیمیں فائنل کو پہنچی اور آخری میچ( فائنل) سپر سٹار زلمی اور ٹائیگر سٹار باتوران کے درمیان کھیلا گیا اور سپر سٹار زلمی نے فائنل اپنے کرلیا اور آئندہ ایک سال کیلئے چیمپین بن گئے۔ اس لیگ کو پورے علاقے نے سپورٹ کیا اور نور بھائی اور حماد علی بھائی کے اس قدم اور محنت کو سراہا اور ان ساتھ ساتھ بہت سے دوستوں نے اور تنظیموں نے اس لیگ کو مختلف طریقوں سے سپورٹ کیا تو اسی طرح ون نیشن فاؤنڈیشن بونیر نے بھی پورے لیگ کے ہر میچ کا مین آف دی میچ سپانسر کیا اور آئندہ بھی کرینگے۔ انشاءاللّٰہ
آخر میں ہم ون نیشن فاؤنڈیشن بونیر کی پوری ٹیم کی طرف سے نور بھائی اور حماد علی بھائی کو اس پروقار لیگ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور سپر سٹار زلمی کو اس لیگ کے جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔

Chinglai premier league

26/04/2026

ہم ون نیشن فاؤنڈیشن بونیر کی پوری ٹیم کی طرف سے ڈھوک قامی جرگہ کی پہلی کلیزہ(برسی) کو بہترین انداز میں منانے پر پورے ڈھوک کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور یہ امید کرتا ہوں کہ یہ جرگہ ڈھوک کے تمام مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کریگا۔

ڈھوک قامی جرگہ زندہ باد

Address

Bunerwal

Telephone

03480092394

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when One Nation Foundation Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share