Insaniyat Foundation Buner

Insaniyat Foundation Buner Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaniyat Foundation Buner, Charitable organisation, Bunerwal.

19/05/2026

دا یو افغانی رور فریاد صرف دا کرایہ دا لاسہ ئے ٹول کور پہ پاکستان کے حصار دی
رابطہ نمبر 03412317245
انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559

17/05/2026

*بونیر باجکٹہ سے تعلق رکھنے والے غریب بھائی کا گھر آگ کی لپیٹ میں - دل دہلا دینے والا منظر*
رابطہ نمبر 03369396313
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03353535704 حضرت علی
انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559
PK07ABPA0010087313640010
Allied bank
Branch 1341
Sherullah Khan

15/05/2026

بونیر ریال سے تعلق رکھنے والا شہزادہ امیر صاحب عمان(مسقط) میں روڈ ایکسیڈنٹ میں بقضائے الٰہی وفات پاچکا تھا آج بروز جمعہ انکا میت پاکستان پہنچ گیا، اللّٰہ پاک امیر صاحب اور تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے،،
انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559
Insaniyat Foundation Buner

15/05/2026

ڈگر ہسپتال میں پیربابا سے تعلق رکھنے والے ایک غریب مولانا صاحب کی بیٹی تشویشناک حالت میں زیر علاج ہے۔ ڈاکٹر نے مردان ریفر کیا ہے، مگر پیسے نہ ہونے کی وجہ سے وہ ابھی تک ہسپتال میں ہی پڑی ہے۔
آپ سب بھائیوں سے درخواست ہے کہ اس غریب خاندان کے ساتھ تھوڑا بہت مالی تعاون کریں تاکہ وہ اپنی بیٹی کو وقت پر مردان پہنچا سکیں اور علاج شروع ہو سکے۔
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03353535704 حضرت علی
انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559

14/05/2026

*بونیر، بدال میرہ سے تعلق رکھنے والا ایک غریب بھائی علاج کے منتظر ہے*
گھر میں چھوٹے چھوٹے بچے ہیں اور کمانے والا کوئی نہیں۔
آپ کی تھوڑی سی مدد اس خاندان کے لیے بڑی امید بن سکتی ہے۔
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03353535704 حضرت علی
انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559

08/05/2026

آفسوسناک خبر
بونیر سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان افسر علی ساکن باجکٹہ
اور دوسرا حضرت بلال ساکن چملہ خانانو ڈھیرے ملیشیاء میں بجلی کرنٹ کیوجہ سے بقضائے الٰہی وفات پاچکے ہے اور آج دونوں کے میتے پاکستان پہنچ گئے۔۔۔ اللّٰہ پاک دونوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین۔۔
انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559

08/05/2026
"اطلاعِ گمشدگی  بونیر کلپانی بائی پاس پر دو نئی ہنڈا موٹر سائیکلوں کے کاغذات کہیں گر کر گم ہو گئے ہیں۔ جس بھائی کو ملے ہ...
08/05/2026

"اطلاعِ گمشدگی
بونیر کلپانی بائی پاس پر دو نئی ہنڈا موٹر سائیکلوں کے کاغذات کہیں گر کر گم ہو گئے ہیں۔ جس بھائی کو ملے ہوں، مہربانی فرما کر اس نمبر 03349696704 پر ہم سے رابطہ کریں۔ شکریہ"
انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559

07/05/2026

پیر بابا میں ایک بزرگ تشویشناک حالت میں گھر پر بیمار پڑا ہیں۔ ڈاکٹر نے انہیں سوات لے جانے کا مشورہ دیا ہے۔جو بھائی اس غریب کو سوات لےجا سکتاہے یا کرایہ مے مدد کرنا چاہتا ہے،وہ اس نمبر 03353535704 حضرت علی پر رابطہ کرے یا ایزی پیسہ بھیج دے۔ شکریہ

04/05/2026

آفسوسناک خبر!

بونیر بگڑا داوڑ سے تعلق رکھنے والے اشرف علی کی میت ملیشیاء سے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ مرحوم اشرف علی ملیشیاء میں چھ مہینے محنت اور مزدوری کرنے کے بعد روڈ ایکسیڈنٹ میں آج اس فانی دنیا سے رخصت ہوئے۔ نماز جنازہ کل بروز منگل دن 11 بجے ان کے آبائی گاؤں بگڑا داوڑ میں ادا کی جائیگی۔
انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559


04/05/2026

🚨 اطلاع گمشدگی 🚨
بونیر کلیاڑی سے کل رات ایک غریب بھائی کی 3 گائیں چوری ہو گئی ہیں۔

اگر کسی نے یہ گائیں کہیں دیکھی ہوں، یا کسی قصائی/سوداگر کے پاس آئی ہوں تو اللہ کی رضا کے لیے فوراً رابطہ کریں۔
ایک غریب کا کل سرمایہ تھا۔ آپ کا ایک شئیر ان کی مدد کر سکتا ہے 🙏
رابطہ نمبر: 03403233639 عمر جمیل
انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559

Address

Bunerwal
19290

Telephone

+923339698559

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaniyat Foundation Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaniyat Foundation Buner:

Share