Daggar Falahi Tanzeem ڈگر فلاحی تنظیم

Daggar Falahi Tanzeem ڈگر  فلاحی  تنظیم welfare and charity foundation

21/03/2026

ڈگر فلاحی تنظیم کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو عید الفطر مبارک۔ اللہ تعالیٰ ہماری عبادات کو قبول فرمائے۔

20/03/2026

🌙✨
ڈگر فلاحی تنظیم کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کے روزے، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور اس بابرکت دن کو ہمارے لیے خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں کا ذریعہ بنائے۔ 🤲
عید ہمیں محبت، بھائی چارے اور ایک دوسرے کی مدد کا پیغام دیتی ہے—آئیں اس خوشی کو مستحق لوگوں کے ساتھ بھی بانٹیں۔

منجانب:
صالح زادہ
صدر، ڈگر فلاحی تنظیم
و کابینہ ممبرز

عید مبارک! 🌙💫

✨ ڈگر فلاحی تنظیم ✨ڈگر فلاحی تنظیم کی جانب سے اپنے گاؤں کے مستحق اور ضرورت مند خاندانوں میں گھر گھر جا کر نقد عیدی کی تق...
20/03/2026

✨ ڈگر فلاحی تنظیم ✨

ڈگر فلاحی تنظیم کی جانب سے اپنے گاؤں کے مستحق اور ضرورت مند خاندانوں میں گھر گھر جا کر نقد عیدی کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ 🤲💝

یہ چھوٹی سی کوشش خوشیوں کو بانٹنے اور عید کی مسرتوں میں سب کو شامل کرنے کی ایک عاجزانہ کاوش ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام مخیر حضرات کی اس خدمت کو قبول فرمائے اور سب کے گھروں میں خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین 🤍

🌙 ڈگر فلاحی تنظیم 🌙رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میںڈگر فلاحی تنظیم نے اپنے دوسرے پیکج جاری رکھتے ہوئےا ✨اس مرحلے میں گا...
18/03/2026

🌙 ڈگر فلاحی تنظیم 🌙

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں
ڈگر فلاحی تنظیم نے اپنے دوسرے پیکج جاری رکھتے ہوئےا ✨

اس مرحلے میں گاؤں ڈگر کے بیوہ اور غریب خاندانوں میں
نقدی کی صورت میں باعزت طریقے سے تقسیم کی گئی 🤝

ہم اپنے تمام ڈونرز اور معاونین کے بے حد مشکور ہیں
جن کی بدولت مستحق خاندانوں کے چہروں پر خوشیاں آئیں 💙

اللہ تعالیٰ ہم سب کی اس کاوش کو قبول فرمائے 🤲

🌙 ڈگر فلاحی تنظیم 🌙رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میںڈگر فلاحی تنظیم نے اپنے دوسرے پیکج کا باقاعدہ آغاز کر دیا ✨اس مرحلے ...
17/03/2026

🌙 ڈگر فلاحی تنظیم 🌙

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں
ڈگر فلاحی تنظیم نے اپنے دوسرے پیکج کا باقاعدہ آغاز کر دیا ✨

اس مرحلے میں گاؤں ڈگر کے بیوہ اور غریب خاندانوں میں
نقدی کی صورت میں امداد شفاف اور باعزت طریقے سے تقسیم کی گئی 🤝

ہم اپنے تمام ڈونرز اور معاونین کے بے حد مشکور ہیں
جن کی بدولت مستحق خاندانوں کے چہروں پر خوشیاں آئیں 💙

اللہ تعالیٰ ہم سب کی اس کاوش کو قبول فرمائے 🤲

رمضان المبارک راشن پیکج تقسیم – ڈگر فلاحی تنظیمالحمدللہ!آج ڈگر فلاحی تنظیم کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر مستحق خان...
10/03/2026

رمضان المبارک راشن پیکج تقسیم – ڈگر فلاحی تنظیم

الحمدللہ!
آج ڈگر فلاحی تنظیم کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر مستحق خاندانوں میں راشن پیکجز تقسیم کیے گئے۔

یہ راشن پیکجز ڈونر زکوٰۃ فاؤنڈیشن امریکہ کی طرف سے فراہم کیے گئے جو ڈاکٹر لقمان صاحب کی کاوشوں کے ذریعے ڈگر پہنچے۔ اس مرحلے میں کل 180 راشن پیکجز تقسیم کیے گئے جن میں ڈگر کے ساتھ ساتھ دیگر علاقوں کے مستحق خاندان بھی شامل تھے۔

ہم ڈگر فلاحی تنظیم کی تمام کابینہ کی جانب سے ڈاکٹر لقمان صاحب اور ڈونر زکوٰۃ فاؤنڈیشن امریکہ کے انتہائی شکر گزار ہیں جن کی بدولت مستحق افراد کی مدد ممکن ہوئی۔

ان شاء اللہ دوسرا راشن پیکج بھی بہت جلد مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ تمام معاونین اور ڈونرز کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

08/03/2026

گاؤں ڈگر کے مستحق حاندانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ اپنا کارڈ کاپی اور موبائل نمبر میرے وٹساف پر سینڈ کریں شکریہ
0332-9691016

دَ  غم خبر ۔پہ ڈگر کلپانی چم ک دَ  شاور حاجی صاحب او د مرحوم امیر افضل خان حاجی صاحب رور   لیاقت  علی خان  باچا وفات شوے...
28/02/2026

دَ غم خبر ۔
پہ ڈگر کلپانی چم ک دَ شاور حاجی صاحب او د مرحوم امیر افضل خان حاجی صاحب رور لیاقت علی خان باچا وفات شوے دے۔
نن سحر پہ یوولس 11:00am بجے بہ ی پہ ڈگر جنازہ گاہ ک جنازہ ادا کیگی۔۔۔ الله پاک دِ اوبخی

13/02/2026

🌙 ڈگر فلاحی تنظیم 🌙

رمضان المبارک کے سلسلے میں راشن پیکج کے لیے رجسٹریشن جاری ہے۔

📌 یہ رجسٹریشن صرف بیواؤں اور مستحق غریب خاندانوں کے لیے ہے۔

براہِ کرم صرف وہی افراد رجسٹریشن کروائیں جو واقعی ضرورت مند ہوں تاکہ حق دار تک امداد پہنچ سکے۔

📝 رجسٹریشن کے لیے کمنٹس میں اپنا نام اور موبائل نمبر درج کریں۔
📢 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مستحق افراد تک معلومات پہنچ سکے۔

اللہ تعالیٰ سب کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمین 🤲

اللہ تمام مخیر حضرات کو اجر عظیم دیں
10/02/2026

اللہ تمام مخیر حضرات کو اجر عظیم دیں

Address

Bunerwal
19290

Telephone

+923409193187

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daggar Falahi Tanzeem ڈگر فلاحی تنظیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Daggar Falahi Tanzeem ڈگر فلاحی تنظیم:

Share