Emal Welfare Organization

Emal Welfare Organization ہمارا مقصد غریبوں، یتیموں اور مسکینوں کی مدد کرنا ہیں۔

06/03/2026

آج Emal Welfare Organization کی طرف سے رمضان المبارک کے موقع پر 13 غریب اور مستحق خاندانوں میں راشن پیکج تقسیم کیا گیا۔
اس راشن پیکج میں شامل تھا:
ایک بوری آٹا
5 کلو چاول
2 کلو چینی
2 کلو دال
ایک ڈبہ گھی
1 کلو کھجور
پاؤ چائے
رمضان المبارک میں ضرورت مندوں کی مدد کرنا بہت بڑی نیکی ہے۔
ہم سب کو چاہیے کہ اس بابرکت مہینے میں غریب اور مسکین لوگوں کی مدد کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔










ہم *ایمل ویلفیئر آرگنائزیشن* کے پورے ٹیم کے طرف دل کی گہرائیوں سے آپ سب  کے بے حد شکر گزار ہیں کہ آپ نے ہماری مدد کے لیے...
06/03/2026

ہم *ایمل ویلفیئر آرگنائزیشن* کے پورے ٹیم کے طرف دل کی گہرائیوں سے آپ سب کے بے حد شکر گزار ہیں کہ آپ نے ہماری مدد کے لیے اپنا قیمتی وقت اور وسائل وقف کیے۔ آپ کی دی گئی مالی معاونت ہمارے لیے نہایت اہم ہے اور اس سے ہمیں اپنی محلے کے ضرورت مندوں کےضروریات پوری کرنے میں بے حد مدد ملی ہے۔

آپ کی یہ سخاوت اور خدمتِ خلق کا جذبہ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیکی کا بہترین صلہ عطا فرمائے اور آپ کے وسائل میں مزید برکت دے۔

شکریہ اور دلی دعائیں!

منجانب: *ایمل ویلفیئر آرگنائزیشن*

18/02/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماہِ رمضان المبارک رحمت، برکت اور مغفرت کا مہینہ ہے۔ اس بابرکت مہینے میں ہمیں چاہیے کہ ہم غریب، مسکین اور ضرورت مند لوگوں کے ساتھ بڑھ چڑھ کر تعاون کریں تاکہ وہ بھی عزت اور سکون کے ساتھ روزہ افطار اور سحری کر سکیں۔
اسی نیت سے ہم نے ایک چھوٹی سی کوشش شروع کی ہے تاکہ مستحق خاندانوں تک راشن اور ضروری اشیاء پہنچائی جا سکیں۔ آپ سب احباب سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں دل کھول کر حصہ لیں۔ آپ کی معمولی سی مدد بھی کسی کے لیے بڑی خوشی بن سکتی ہے۔
آئیں! مل کر اللہ کی رضا کے لیے ضرورت مندوں کی مدد کریں اور اس رمضان کو اپنے لیے صدقۂ جاریہ بنائیں۔
جزاکم اللہ خیراً
والسلام



Account Title : Noor Hayat
03333012811

Aziz Ahmad
03343546215

24/03/2025
 نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب آپ نے اپنے مال سے زکوٰۃ دے دی تو آپ نے مال کا وہ حق ادا کر دیا جو آ...
27/08/2023



نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب آپ نے اپنے مال سے زکوٰۃ دے دی تو آپ نے مال کا وہ حق ادا کر دیا جو آپ پر واجب ہے۔

انشاء اللہ بہت جلد ایمل ویلفئیر آرگنائزیشن پچھلے سالوں کے طرح اس سال بھی یتیموں مسکینوں اور غریبوں کیلئے رمضان پیکج کا ا...
19/03/2023

انشاء اللہ بہت جلد ایمل ویلفئیر آرگنائزیشن پچھلے سالوں کے طرح اس سال بھی یتیموں مسکینوں اور غریبوں کیلئے رمضان پیکج کا اہتمام کریں گے تمام دوستوں اور بلخصوص مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ اپنے زکوٰۃ اور عطیات و صدقات ایمل ویلفئیر آرگنائزیشن کو دے کر اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیجئے اور غریبوں یتیموں اور مسکینوں کے ساتھ عیدالفطر کے خوشیاں بانٹیں
جزاک اللہِ
Easypaisa

Aziz ahmad Fianace secretary
03343546215

Shahid Ali
03439025748

Address

Girarai
Bunerwal
19260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emal Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share