Kawga Youth Foundation

Kawga Youth Foundation Kawga Youth Foundation (KYF) is Non Profit Organization Our Mission is to Help Poor People

24/06/2026
05/06/2026

الحمداللہ اج کوگا یوتھ فاؤنڈیشن نے ایک عدد سولر پینل ملکزی کے ایک ضرورت مند بھائ کو حوالہ کیا جس بندے نے یہ سولرپینل تنظیم کو بطور صدقہ دیا تھا اللہ تعالی اس کو بھی اجر عظیم عطا فرمائیں اوراللہ تعالی تنظیم کے جوانوں کو بھی حوصلہ اور ہمت عطا فرمائیں۔ تمام لوگوں سے عاجزانہ درخواست ہےکہ اسی طرح کوگا یوتھ فاؤنڈیشن کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھ کر ثواب دارَین حاصل کریں ۔
Kawga Youth Foundation

24/04/2026

الحمداللہ اج کوگا یوتھ فاؤنڈیشن کی طرف سے کیمپ میں ایک غریب خاندان کے ساتھ نقد رقم کی صورت میں تعاون کیاگیا۔ سب بھائی اس کارِخیر میں ہماری مدد کریں اور ثواب دارَین حاصل کریں ۔
Kawga Youth Foundation

17/04/2026

آج الحمدللہ تحصیل مندنڑ گاؤں کوگا میں کوگا یوتھ فاونڈیشن کی جانب سے محلہ ملکزی(کوٹکی) میں ایک راستے کی پختگی میں وہاں کے لوگوں کے ساتھ پائپوں اور سیمنٹ کی صورت میں تعاون کیا گیا۔ تمام لوگوں سے گزارش ہیں کہ اس تنظیم کو ہر فورم پرسپورٹ کیا جاۓ۔شکریہ

06/04/2026

Calculation of Holy month Ramazan“السلام علیکم کوگایوتھ فاونڈیشن کی جانب سے ہم دل کی گہرائیوں سے گاؤں کوگا کے تمام افراد اور مسافر بھا ئیوں کاخصوصی طور پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ کی قیمتی حمایت، بھرپور تعاون اور مسلسل اعتماد نے ہمیں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں بہت مدد دی۔
یہ کامیابی صرف ہماری نہیں بلکہ آپ سب کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے۔ آپ کا ساتھ اور بھروسہ ہمارے لیے سب سے بڑی طاقت ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا یہ ساتھ اور محبت آئندہ بھی اسی طرح جاری رہے گی، تاکہ ہم مل کر مزید بہتری اور ترقی کی طرف بڑھ سکیں۔Kawga Youth Foundation

16/03/2026
08/03/2026

کوگا یوتھ فاونڈیشن کی طرف سے رمضان المبارک میں اپنے گاؤں کے غرباء کے لیے مفت سالن کی تیاری اور تقسیم۔ سالن کی یہ تقسیم بلا تعطل پورے رمضان میں جاری رہے گی۔تمام مخیر حضرات اور اورسیز بھائیوں سے اس کار خیر میں تعاون کی اپیل ہے۔Kawga Youth Organization

Address

Village And Post Office Kawga Tehsil Mandarr District Buner
Buner
19300

Telephone

+923449626567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kawga Youth Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kawga Youth Foundation:

Shortcuts

Share