Al-Azm Trust

Al-Azm Trust Serving the Deserving

26/09/2025

🌎 جنوبی پنجاب میں سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا علاقوں میں جلال پور پیر والا بھی شامل ہے، جہاں قدرتی آفت نے لاکھوں افراد کو بے گھر کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔
🌎 بنیادی ڈھانچے کی شدید تباہی نے اس علاقے میں رسائی کے راستوں کو مشکل بنا دیا ہے ۔۔۔۔۔ یہ علاقہ سیلاب کے بعد سے بیرونی دنیا سے تقریبا کٹا ہوا ہے ۔۔۔۔۔
🌎 العزم ٹرسٹ اسلام آباد کے زیر اہتمام اس امدادی مہم میں سینکڑوں متاثرہ خاندانوں کو فوری امداد فراہم کی گئی۔
🌎 امدادی سامان میں خشک خوراک کے پیکٹ، بستر، پینے والے پانی کی بوتلیں اور ضروری ادویات شامل تھیں۔
🌎 العزم ٹرسٹ کے زیر اہتمام آنے والے دنوں میں مزید متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
🌎 عوام سے درخواست ہے کہ وہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آگے آئیں اور امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیں۔
🌎 واضح رہے کہ سیلاب کے بعد بھی متاثرہ علاقوں کو کئی مسائل درپیش ہیں، متاثرین کی بحالی کیلئے طویل المدتی اقدامات کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔۔۔
🌎 اس لیے حکومت سے بھی اپیل ہے کہ علاقے میں بنیادی ڈھانچے کی بحالی اور گھروں کی تعمیر نو کے لیے فوری اقدامات شروع کیے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

🌎 جنوبی پنجاب میں سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا علاقوں میں جلال پور پیر والا بھی شامل ہے، جہاں قدرتی آفت نے لاکھو...

جلال پور پیر والا میں العزم ٹرسٹ کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین سے یک جہتی کے لیے آمد اور متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم...
25/09/2025

جلال پور پیر والا میں العزم ٹرسٹ کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین سے یک جہتی کے لیے آمد اور متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم ۔۔۔۔۔ یہ ہماری وزیر آباد کے بعد دوسری کاوش تھی۔ یہاں پہنچ کر واقعی احساس ہوتا ہے کہ سیلاب متاثرین کتنی مشکل میں ہیں۔
یہ وقت ہے ان کے ساتھ کھڑے ہونے کا ۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ان کے گھر بار مال ۔۔۔۔۔ مویشی ۔۔۔۔۔۔ فصلیں ۔۔۔۔۔ الغرض ہر چیز سیلاب نے تباہ و برباد کردی ہے۔ سیلاب متاثرین بہن بھائیوں کا احساس کرنا وقت کی ضرورت ہے۔

الحمداللہ معزز ڈونرز حضرات کے تعاون سے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی سامان کی دوسری کھیپ تیاری کے مراحل میں ہے ۔۔۔۔۔...
21/09/2025

الحمداللہ
معزز ڈونرز حضرات کے تعاون سے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی سامان کی دوسری کھیپ تیاری کے مراحل میں ہے ۔۔۔۔۔
یہ امدادی سامان جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین کیلئے جمعہ 26 ستمبر کو میڈیا ٹاؤن اسلام آباد سے روانہ کیا جائے گا
آپ پوسٹ پر دیے گئے نمبروں پر رابطہ کرکے عطیات دے سکتے ہیں۔
منجاب:
العزم ٹرسٹ
اسلام آباد، پاکستان

12/09/2025

العزم ٹرسٹ کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین کو امداد کی فراہمی

العزم ٹرسٹ کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین کیلئے بنائے گئے امدادی پیکیج متاثرہ علاقوں کو روانگی کیلئے تیار ۔۔۔۔۔ الحمداللہ
10/09/2025

العزم ٹرسٹ کے زیر اہتمام میڈیا ٹاؤن میں سیلاب متاثرین کیلئے قائم امدادی کیمپ میں رہائشیوں کا بھرپور تعاون۔۔۔

Address

Fazal-e-Haq Raod
Blue Area
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Azm Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share