Rana Ghulam Nabi Chairman Human Rights Justice and Defender Organization

Rana Ghulam Nabi Chairman Human Rights Justice and Defender Organization ادارہ برائے انسانی حقوق ہر مظلوم کی آواز
گورنمٹ آف پاکستان سے رجسٹرڈ ادارہ

25/02/2026
24/02/2026

بچوں نے گھر سے نکال دیا

23/02/2026


چھوٹے بچوں سے بھیک منگوانا سنگین جرم متعلقہ اداروں کی خاموشی لمحۂ فکریہ ہے
ہیومن رائٹس جسٹس اینڈ ڈیفینڈر آرگنائزیشن کے چیئرمین رانا غلام نبی صوبائی صدر یوتھ وینگ خالد حسین کاک نائب صدر سندھ الیاس رضا میمبر ظہور سموں عرفان میمن مظہر میمن سہیل خاصخلی راو ارسلان نے آج تمبورہ چوک کا وزٹ کیا جہاں بچون اور بچیوں کو بھیک مانگتے دیکھا اور کہا کہ کم عمر معصوم بچوں سے بھیک منگوانا ایک سنگین قانونی اور اخلاقی جرم ہے، مگر افسوس کہ متعلقہ ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
صوبہ سندھ میں بچوں کے تحفظ کے لیے واضح قوانین موجود ہیں، جن میں
Sindh Child Protection Authority Act
اور
Sindh Prohibition of Employment of Children Act
شامل ہیں۔ ان قوانین کے تحت بچوں کو جبری مشقت، بھیک اور ہر قسم کے استحصال سے بچانا ریاست کی ذمہ داری ہے۔
آج یہ معصوم بچے سڑکوں اور چوراہوں پر بھیک مانگنے پر مجبور ہیں، کل یہی بچے جرائم، منشیات اور دیگر سماجی برائیوں کی طرف دھکیلے جا سکتے ہیں۔ بچیاں جنسی استحصال کا شکار ہو سکتی ہیں۔ اگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو اس کے سنگین نتائج پوری قوم کو بھگتنا پڑیں گے۔
ہم سوال کرتے ہیں:
بچوں سے بھیک منگوانے والے مافیا کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہو رہی؟
چائلڈ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ عملی اقدامات کیوں نہیں کر رہا؟
انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کب حرکت میں آئیں گے؟
ہیومن رائٹس جسٹس اینڈ ڈیفینڈر آرگنائزیشن مطالبہ کرتی ہے کہ:
بھیک منگوانے والے گروہوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کیا جائے۔
متاثرہ بچوں کو تحویل میں لے کر بحالی مراکز میں داخل کیا جائے۔
والدین یا سرپرست اگر ملوث ہوں تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
مستقل مانیٹرنگ سسٹم قائم کیا جائے تاکہ یہ عمل دوبارہ نہ ہو۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو تنظیم بھرپور احتجاج، پریس کانفرنس اور قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
رانا غلام نب
مرکزی چیئرمین
ہیومن رائٹس جسٹس اینڈ ڈیفینڈر آرگنائزیشن

Address

Allah Wala Chonk Near Gurdwara
Bhit Shah
70140

Opening Hours

Monday 09:00 - 12:00
Tuesday 09:00 - 12:00
Wednesday 09:00 - 12:00
Thursday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 12:00
Sunday 09:00 - 12:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Ghulam Nabi Chairman Human Rights Justice and Defender Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share