11/02/2026
🍀🍀🍀عدل و توازن🍀🍀🍀
زندگی میں انصاف اور توازن
ایک دوسرے کے بغیر ادھورے ہیں۔
اپنے حق کے ساتھ ساتھ
دوسروں کے حق کا خیال رکھنا
ہی حقیقی عدل ہے۔
توازن بگڑ جائے تو
رشتے اور فیصلے دونوں متاثر ہوتے ہیں۔
✍️ حرفِ شاکر،
دعا گو: ڈاکٹر طارق محمود شاکر