20/12/2025
عزمِ نو، ولولہ تازہ! 🚩
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے یومِ تاسیس کے پرمسرت موقع پر تجدیدِ عہدِ وفا۔
بھلوال کے تمام طلبہ اور احباب کو اس پروقار تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ آئیے، اس کاروانِ حق کا حصہ بنیں اور اپنے نظریات کی شمع روشن کریں۔
🗓 تاریخ: 23 دسمبر (بروز منگل)
🕜 وقت: دوپہر 1:30 بجے
📍 مقام: دفتر جمعیت، بھلوال