08/06/2026
اجتماعِ رفقاء۔۔!
ناظم اسلامی جمیعت طلبہ تحصیل برادر ریان شفیق نے اجتاعِ رفقاء میں شرکت کی اور یونٹ کا دورہ کیا اور ناظمِ علاقہ برادر سلیمان بھی ہمراہ پچھلے ماہ کا جائزہ لیا اور آئیندہ ماہ کی پلاننگ کی۔۔