26/08/2026
صدر بزم پیغام ضلع سرگودھا برادر معاذ شفیق اور ضلعی ذمہ داربرادر سعید الرحمن نے قیا دت سکول میانی کا دورہ کیا اور نیشنل محسن انسانیت کوئز کے حوالے سے طلبہ کو آگاہی دی
ڈائریکٹر بزم پیغام میانی برادر سانول علی اور برادر عبدالرحمن طور بھی ہمراہ تھے