26/05/2026
پوری #امتِ_مسلمہ کو
#عیدالاضحیٰ کی ڈھیروں #مبارکباد
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک نیت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
یہ بابرکت دن آپ کے گھر میں خوشیاں، سکون، صحت اور بے شمار رحمتیں لے کر آئے۔
اپنوں کے ساتھ محبت بانٹیں، ضرورت مندوں کو یاد رکھیں، اور اس عید کو اخلاص و خوشی کے ساتھ منائیں
منجانب
ٰحیہ_عدنان_نون