Realistic Bhakkar

Realistic Bhakkar 📍 Bhakkar, Punjab, Pakistan

Bringing you the history, culture, tourism, news, and hidden gems of Bhakkar.

📩 DM for promotions & partnerships.

22/08/2026

اسد صاحب کتنے زندہ دل شخصیت تھے اس یادگار ویڈیو میں ملاحظہ کریں

24 اگست کو سکول کھلنے کا نوٹیفکیشن جاری اور سکول اوقات کار
22/08/2026

24 اگست کو سکول کھلنے کا نوٹیفکیشن جاری اور

سکول اوقات کار

22/08/2026

اسد جعفری صاحب کا زبان زد عام شعر

کیا ہے یاد مجھے میرے بعد دنیا نے
ہوا جو غرق تو ساحل قریب آنے لگا

22/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

معروف شاعر،ماہر تعلیم اسد جعفری اب ہم میں نہیں رہے

روہت کمار اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ تعیناتہمارے ہندو سکھ مسیحی اقلیتی پاکستانی ایسے ہی پڑہ لکھ کر اپنے ملک پاکستان کی ترقی کیل...
22/08/2026

روہت کمار اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ تعینات

ہمارے ہندو سکھ مسیحی اقلیتی پاکستانی ایسے ہی پڑہ لکھ کر اپنے ملک پاکستان کی ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں

21/08/2026

8 marla Plot for sale Gulshan City Bhakkar.
Demand: 4 lakh marla
For details: contact 03407438479

🚨 گرین بس کو ٹکر مارنے کے بعد نجی بس فرار، پولیس نے تعاقب شروع کر دیاکوٹلہ جام کے قریب نجی بس کی گرین الیکٹرک بس سے ٹکر ...
21/08/2026

🚨 گرین بس کو ٹکر مارنے کے بعد نجی بس فرار، پولیس نے تعاقب شروع کر دیا
کوٹلہ جام کے قریب

نجی بس کی گرین الیکٹرک بس سے ٹکر کے باعث گرین بس کو نقصان پہنچا۔ حادثے کے بعد نجی بس موقع سے فرار ہوگئی، جبکہ پولیس کی گاڑی نجی بس کے پیچھے تعاقب میں روانہ ہوگئی۔

21/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
پروفیسر معیداللہ میانہ صاحب کے والد گرامی وفات پا گئے ہیں۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Congratulations Dear Rizwan Ullah Khalid! ❤️Rizwan Ullah Khalid has officially been appointed as Stenographer (BPS-15) t...
21/08/2026

Congratulations Dear Rizwan Ullah Khalid! ❤️

Rizwan Ullah Khalid has officially been appointed as Stenographer (BPS-15) through PPSC at the DC Office Bhakkar.

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Realistic Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share