MSM Kalour Kot

MSM Kalour Kot MSM kalour kot official
نوجوان نسل کی اصلاح

روڈی تحصیل کلورکوٹ ضلع بھکر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام حلقہ درود کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت محمد طاہرشہ...
10/05/2024

روڈی تحصیل کلورکوٹ ضلع بھکر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام حلقہ درود کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت محمد طاہرشہزادقادری صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل کلورکوٹ اور محمد ساجد مصطفوی ناظم مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کلورکوٹ نے کی
اور آخر پر حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہر القادری صاحب کا خطاب بھی چلایا گیا

محترم @⁨Shahid Mustafa MSM⁩  بھائی کو عظیم خدمات پر خراجِ تحسین اور محترم @⁨Rashid mustafvi shb 🌹⁩ بھائی کو مبارکباد اور...
07/05/2024

محترم @⁨Shahid Mustafa MSM⁩ بھائی کو عظیم خدمات پر خراجِ تحسین اور
محترم @⁨Rashid mustafvi shb 🌹⁩ بھائی کو مبارکباد اور خوش آمدید ❤️
ایم ایس ایم تحصیل کلورکوٹ ضلع بھکر

الحمد اللہتحریک منہاج القرآن اور مصطفوی سٹوڈنٹس مومنٹ روڈی تحصیل کلور کوٹ کے زیر اہتمام حلقہ درود کی محفل کا انعقاد کیا ...
03/05/2024

الحمد اللہ
تحریک منہاج القرآن اور مصطفوی سٹوڈنٹس مومنٹ روڈی تحصیل کلور کوٹ کے زیر اہتمام حلقہ درود کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت بھائی ساجد محموداور محترم جناب صابر ایاز نے کی اور آخر پر قبلہ حضور کا خطاب چلایا گیا ۔ اللّه پاک اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرماے ۔۔۔
آمین

الحمد اللہتحریک منہاج القرآن اور مصطفوی سٹوڈنٹس مومنٹ عمر والی تحصیل کلور کوٹ کے زیر اہتمام حلقہ درود کی محفل کا انعقاد ...
28/04/2024

الحمد اللہ
تحریک منہاج القرآن اور مصطفوی سٹوڈنٹس مومنٹ عمر والی تحصیل کلور کوٹ کے زیر اہتمام حلقہ درود کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت بھائی طاہر شہزاد قادری اور محترم جناب اعجاز قادری نے کی اور آخر پر قبلہ حضور کا خطاب چلایا گیا ۔ اللّه پاک اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرماے ۔۔۔
آمین

الحمد اللہ مصطفوی سٹوڈنٹس مومنٹ یوسی غلاماں نمبر 1تحصیل کلور کوٹ کے زیر اہتمام حلقہ درود کی محفل کی گئی جس میں خصوصی شرک...
26/04/2024

الحمد اللہ
مصطفوی سٹوڈنٹس مومنٹ یوسی غلاماں نمبر 1تحصیل کلور کوٹ کے زیر اہتمام حلقہ درود کی محفل کی گئی جس میں خصوصی شرکت قابلہ عزت حافظ مظہر الحق صاحب اور ساجد محمود ناظم ایم ایس ایم تحصیل کلور کوٹ نے کی اور آخر پر قبلہ حضور کا خطاب چلایا گیا ۔ اللّه پاک اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرماے ۔۔۔
آمین

الحمد اللہ مصطفوی سٹودنٹس مومنٹ یوسی میبل تحصیل کلور کوٹ کے زیر اہتمام حلقہ درود کی محفل کی گئی جس میں خصوصی شرکت طاہر م...
26/04/2024

الحمد اللہ
مصطفوی سٹودنٹس مومنٹ یوسی میبل تحصیل کلور کوٹ کے زیر اہتمام حلقہ درود کی محفل کی گئی جس میں خصوصی شرکت طاہر مصطفوی صدر ایم ایس ایم تحصیل کلور کوٹ نے کی اور آخر پر قبلہ حضور کا خطاب چلایا گیا ۔ اللّه پاک اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرماے ۔۔۔

ایم ایس ایم کلور کوٹ کی نیو ٹیم کو مبارک باد ہو کہ اس نے اپنے ایم ایس ایم کی نیو ٹیم مکمل کر لی اللہ پاک سب دوستوں کو خو...
24/04/2024

ایم ایس ایم کلور کوٹ کی نیو ٹیم کو مبارک باد ہو کہ اس نے اپنے ایم ایس ایم کی نیو ٹیم مکمل کر لی اللہ پاک سب دوستوں کو خوش رکھے اور اللہ پاک ہم سب کو اس مشن کے ساتھ وابستہ رکھے اور ہمارے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو عمر خضر عطا فرمائے اور ہم سب کو ان کے سائے میں رہنے کی توفیق عطا فرمائے

السلام و علیکم جملہ شہر اعتکاف کے  عظیم علمی خطابات اور فکری پیغام کو فیلڈ میں convyکرنے کیلے پہلا اہم عید ملن پارٹی کے ...
20/04/2024

السلام و علیکم جملہ
شہر اعتکاف کے عظیم علمی خطابات اور فکری پیغام کو فیلڈ میں convyکرنے کیلے پہلا اہم عید ملن پارٹی کے موقع پر تربیتی سیشن منعقد ہوا
جس میں محترم رفیق نجم صاحب نے شرکت فرمائی شکریہ رفیق نجم صاحب

ماشاءاللهزندہ باد تحصیل کلور کوٹ کافی  عرصے کے بعد mustafvi سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل کلورکوٹ میں درود کی محفل ہوئی بہت خوشی ...
20/04/2024

ماشاءالله
زندہ باد تحصیل کلور کوٹ کافی عرصے کے بعد mustafvi سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل کلورکوٹ میں درود کی محفل ہوئی بہت خوشی ہوئی ۔۔دعا ہے اللّه پاک اپکی یہ محفل قبول و منظور فرماے ۔۔۔

17/04/2024

مصطفوی سٹوڈنٹ مومنٹس نوجوان نسل کی اصلاح

Address

Rodi
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSM Kalour Kot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share