21/10/2025
شیڈول برائے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سروے
تحصیل بشام کی تمام یونین کونسلوں کے عوام سے گزارش ہے کہ شیڈول کے مطابق سروے سنٹر تشریف لائیں تاکہ کارروائی میں آسانی ہو۔
براہِ کرم شیڈول سے ہٹ کر آنے کی زحمت نہ کریں۔
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز ہفتہ اور اتوار چھٹی ہوگی۔
شکریہ