Lasbela Dost Foundation

Lasbela Dost Foundation Help

Eid Mubarak
22/04/2023

Eid Mubarak

11/11/2022

*مخیر حضرات سے امداد کی اپیل*

*بیلہ: گوٹھ صالح محمد گدور بیلہ کے رہاٸشی امام بخش گدور جو کہ مہلک مرض کینسر میں مبتلا ہیں جو کہ انتہاٸی غریب شخص ہیں علاج معالج کا خرچہ زیادہ ہونے کی وجہ سے ان کے فرزند دادمحمد گدور نے مخیر حضرات سے امداد کی دردمندانہ اپیل کی ہے۔ جو بھی امداد دینا چاہے تو اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ 03161274801*

آئیے مل کے مدد کریں

بیلہ__جام محمد فاؤنڈیشن کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ہائ اسکول بیلہ کی مستحق بچیوں کے لیئے یونیفارم اسکول اسٹاف کے حوالے کیئے ...
02/11/2022

بیلہ__جام محمد فاؤنڈیشن کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ہائ اسکول بیلہ کی مستحق بچیوں کے لیئے یونیفارم اسکول اسٹاف کے حوالے کیئے جارہے ہیں__
02.11.2022

بیلہ۔۔جام محمد فاؤنڈیشن اور لسبیلہ دوست فاؤنڈیشن کی طرف سے بر میں قائم سیلاب متاثرین کی خیمہ بستی میں کپڑے بسکٹ اور جوس ...
29/10/2022

بیلہ۔۔جام محمد فاؤنڈیشن اور لسبیلہ دوست فاؤنڈیشن کی طرف سے بر میں قائم سیلاب متاثرین کی خیمہ بستی میں کپڑے بسکٹ اور جوس کی تقسیم

https://www.facebook.com/profile.php?id=100086789931523جام محمد فاؤنڈیشن لارہا ہے جام محمد فاؤنڈیشن ڈیجیٹل سینڑ نوجوانوں...
26/10/2022

https://www.facebook.com/profile.php?id=100086789931523

جام محمد فاؤنڈیشن لارہا ہے جام محمد فاؤنڈیشن ڈیجیٹل سینڑ نوجوانوں کے لیئے سیکھنے اور روزگار کے بہترین مواقعہ دور جدید میں جہاں دنیا بھر میں آن لائن مارکیٹینگ کا رجحان فروغ پارہا ہے وہی بیلہ کے نوجوانوں کے لیئے فری لانسینگ کلاسسز کا آغاز کیا جارہا ہے جہاں سے سیکھنے کے بعد آپ ہزاروں لاکھوں روپے گھر بیٹھے آن لائن کاروبار سے کماسکتے ہیں ___

میل اور فیمل طلباء کے لیئے الگ الگ کلاسسز ___

داخلے جاری ہیں ___

03332648926

شفافیت کے ساتھ انسانیت کی خدمت کے وژن کی جانب بڑھتے قدم
24/10/2022

شفافیت کے ساتھ انسانیت کی خدمت کے وژن کی جانب بڑھتے قدم

Address

Distt Lasbela Balochistan
Bela
90050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lasbela Dost Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share