29/09/2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ داؤدخیل قومی اتحاد باجوڑ کے رہنماء حاجی ولایت خان کے بھتیجے، اسماعیل زرگر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔
داؤدخیل قومی اتحاد سعودی عرب اس افسوسناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہے۔
ہم حکومتِ وقت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کرتے ہوئے ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔
اللہ تعالیٰ شہید کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
مرکزی کابینہ
داؤدخیل قومی اتحاد سعودی عرب
Dawood Khel Overseas
゚viralシfypシ゚viralシalシ
#داؤدخیل
Muhammad Sohail Afridi