24/04/2026
بڑھتی ہوئے چوری کے وارداتوں نے علاقہ جیسول و مضافات کے باسیوں کو شدید پریشانیوں میں مجبوری کردیا۔
بجلی کی تاریں ، واٹر پائپ لائنز ، سریا اور گھریلوں سامان دن کو بھی چوری ہونے لگا ، علاقہ مکین پریشان ، ڈی پی او بٹگرام سے سخت ترین کاروائی کی گزارش۔