Shahid Khetran Welfare foundation barkhan

Shahid Khetran Welfare foundation barkhan انسان سے محبت وہ ہی کر سکتا ہے جس پر اللہ تعالیٰ مہربانی ہو آسانیاں تقسیم کرنا کا سفر جاری ہے
SHAHID KHETRAN WALFERE FOUNDATION

شاہد کھیتران ویلفیئر فاؤنڈیشن بارکھان ان شاء اللہ! اس سال بھی سردیوں کے موسم میں اپنے مستحق اور ضرورت مند بھائیوں کو یاد...
20/10/2026

شاہد کھیتران ویلفیئر فاؤنڈیشن بارکھان
ان شاء اللہ! اس سال بھی سردیوں کے موسم میں اپنے مستحق اور ضرورت مند بھائیوں کو یاد رکھیں گے
ہماری کوشش ہے کہ سردی کی شدت میں کوئی مستحق بھائی خود کو تنہا محسوس نہ کرے۔
کیونکہ انسانیت کی خدمت، دکھی دلوں کا سہارا اور ضرورت مندوں کی مدد ہی ہمارا اصل مقصد ہے

🌿 نیکی چھوٹی ہو یا بڑی، نیکی نیکی ہوتی ہے۔ ❤️شکر الحمدللہ! 🤲شاہد کھیتران ویلفیئر فاؤنڈیشن بارکھان کی جانب سے 20 مستحق اف...
16/08/2026

🌿 نیکی چھوٹی ہو یا بڑی، نیکی نیکی ہوتی ہے۔ ❤️

شکر الحمدللہ! 🤲
شاہد کھیتران ویلفیئر فاؤنڈیشن بارکھان کی جانب سے 20 مستحق افراد میں مچھر دانیاں تقسیم کی گئیں۔

ہماری کوشش ہے کہ اپنے علاقے کے غریب، مستحق اور ضرورت مند افراد تک اپنی استطاعت کے مطابق مدد پہنچاتے رہیں۔
اللہ تعالیٰ اس چھوٹی سی کاوش کو قبول فرمائے اور مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

شاہد کھیتران ویلفیئر فاؤنڈیشن بارکھان
خدمتِ خلق — ہماری ذمہ داری ❤️

#نیکی

الحمدللہ!شاہد کھیتران ویلفیئر فاؤنڈیشن بارکھان نے گزشتہ 3 سال کے دوران 28 لاکھ 48 ہزار روپے سے زائد مالیت کے فلاحی منصوب...
17/07/2026

الحمدللہ!
شاہد کھیتران ویلفیئر فاؤنڈیشن بارکھان نے گزشتہ 3 سال کے دوران 28 لاکھ 48 ہزار روپے سے زائد مالیت کے فلاحی منصوبے کامیابی سے مکمل کیے ہیں
یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، مخیر حضرات کے اعتماد، عطیہ دہندگان کے تعاون اور ہمارے رضاکاروں کی انتھک محنت کا ثمر ہے
ہماری کوشش ہے کہ آئندہ بھی غریب، مستحق، یتیم، بیواؤں اور نادار خاندانوں کی خدمت کا یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے
آپ کا تعاون، کسی کی زندگی میں امید کی نئی کرن بن سکتا ہے

زندگی نہیں، مقصد عزیز ہے ❤️🌸
20/06/2026

زندگی نہیں، مقصد عزیز ہے ❤️🌸

کسی غریب یتیم بچے کے ہاتھ میں کتاب تھمانا دراصل اسے ایک ایسی سیڑھی فراہم کرنا ہے۔جو اسے جہالت کی پستی سے نکال کر کامیابی...
30/04/2026

کسی غریب یتیم بچے کے ہاتھ میں کتاب تھمانا دراصل اسے ایک ایسی سیڑھی فراہم کرنا ہے۔جو اسے جہالت کی پستی سے نکال کر کامیابی کی بلندیوں تک لے جا سکتی ہے۔جب ہم کسی مستحق بچے کو کتابیں اور اسکول بیگ خرید کر دیتے ہیں، تو ہم صرف کاغذ اور چمڑا نہیں دے رہے ہوتے، بلکہ ہم اسے خواب دیکھنے کا حوصلہ اور ان خوابوں کو پورا کرنے کا راستہ دکھا رہے ہوتے ہیں۔
آئیے عہد کریں کہ ہم کم از کم ایک ایسے بچے کی تعلیم کی ذمہ داری اٹھائیں گے جس کے پاس ٹیلنٹ تو ہے لیکن وسائل نہیں۔ آپ کا دیا ہوا ایک بستہ کسی بچے کے لیے محض اسکول کا سامان نہیں، بلکہ اس کی پوری زندگی بدلنے کا پیغام ہے۔
کیونکہ جب قلم چلتا ہے، تو تقدیریں بدلتی ہیں

#انسانیت #اُمید

الحمدللہ شاہد کھیتران ویلفیئر فاؤنڈیشن بارکھان کی جانب سے اس سال 2026 میں ماہ رمضان کے مہینے میں 60 غریب اور مستحق خاندا...
05/04/2026

الحمدللہ
شاہد کھیتران ویلفیئر فاؤنڈیشن بارکھان کی جانب سے اس سال 2026 میں ماہ رمضان کے مہینے میں 60 غریب اور مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا ہے
اور 50 غریب اور مستحق بچوں میں عیدی تقسیم کی گئی ہے
فی بچہ 300 روپے
(ٹوٹل اخراجات 1لاکھ 86 ہزار )

شکر  الحمدللہ عید کے تیسرے دن عید تو چھوٹے بچوں کی ہوتی ہے اب تک 50 بچوں میں عیدی تقسیم کرچکے ہیں فی بچے کو 300 روپے کا ...
04/04/2026

شکر الحمدللہ
عید کے تیسرے دن
عید تو چھوٹے بچوں کی ہوتی ہے
اب تک 50 بچوں میں عیدی تقسیم کرچکے ہیں
فی بچے کو 300 روپے کا عیدی تحفہ
غریب اور مستحق بچوں میں عیدی تقسیم کر دی گئی ہے اپنے ارد گرد کے غریب بچوں کو ضرور عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔۔۔♥️🙏

04/04/2026

شکر الحمدللہ
عید تو چھوٹے بچوں کی ہوتی ہے
فی بچے کو 300 روپے کا عیدی تحفہ
پہلے مرحلے میں 30 غریب اور مستحق بچوں میں عیدی تقسیم کر دی گئی ہے اپنے ارد گرد کے غریب بچوں کو ضرور عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔۔۔♥️🙏

شکر الحمدللہ ہر سال کی طرح سال بھی 28  ماہ رمضان کو (شاہد کھیتران ویلفیئر فاؤنڈیشن بارکھان) کی جانب سے  غریب اور مستحق خ...
04/04/2026

شکر الحمدللہ
ہر سال کی طرح سال بھی 28 ماہ رمضان کو
(شاہد کھیتران ویلفیئر فاؤنڈیشن بارکھان) کی جانب سے غریب اور مستحق خاندانوں میں راشن کیا گیا
شکر ہے الحمدللہ اس ماہ رمضان میں 50 مستحق خاندانوں راشن تقسیم کر چکے ہیں اللہ تعالی قبول و منظور فرمائے

Address

Barkhan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Khetran Welfare foundation barkhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share