فلاحی تنظیم ناواگئی

فلاحی تنظیم ناواگئی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from فلاحی تنظیم ناواگئی, Nonprofit Organization, Village Nawagai, Barikot.

د ناوګۍ د ښېګڼې او پرمختګ لپاره ژمنه، فلاحی تنظیم ناواگئی اداره د خلکو د ستونزو د حل، د کلي د ښه والي، او مثبت بدلون د راوستلو لپاره کار کوي. راشئ زموږ سره یو ځای شئ او ناوګۍ د ټولو لپاره یوه غوره ځای وګرځوئ. په ګډه موږ سترې لاس ته راوړنې ترلاسه کولای شو!

16/08/2025

انشاءالله سبا به د ناواګۍ کلې د کوز چم په حجره کښې د بونیر د سیلاب متاثرینو دپاره امدادی کیمپ لګي ټولو ته خواست دې چې خپله مرسته پکښې شامله کړﺉ

د ایزی پیسه نمبر او نوم:

Ali khan 03460077993

26/06/2025

اہلِ نواگئی کی کامیاب پرامن جدوجہد! ⚡️

الحمدللہ! آج ہمارے گاؤں کے باشعور اور غیرت مند عوام نے واپڈا دفتر کے سامنے پرامن احتجاج کیا اور کئی ہفتوں سے جاری بجلی کے مسائل کو کامیابی سے حل کروایا۔

آپ سب کو معلوم ہے کہ کڑاکڑ، الملوک درہ اور ناواگی گاؤں کی بجلی ایک ہی لائن سے منسلک تھی، اور جب بھی کسی ایک گاؤں میں ٹرانسفارمر کا مسئلہ آتا، تو تینوں گاؤں کو بجلی سے محروم کر دیا جاتا تھا۔

آج کی کامیاب کوششوں سے یہ مسئلہ بھی مکمل طور پر حل ہو گیا ہے۔ ایک نیا بجلی کا ستون بھی لگایا گیا ہے تاکہ اب ہمارے گاؤں کی بجلی دوسرے گاؤں سے الگ ہو جائے اور ہمیں مستقبل میں پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ہم تمام بھائیوں کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے وقت، محنت اور اتحاد کے ساتھ یہ مسئلہ حل کروایا۔

ساتھ ہی ہم اے این پی بریکوٹ کے صدر، محترم محمد اکبر کا بھی دلی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس جدوجہد میں اہم کردار ادا کیا اور بھرپور تعاون فراہم کیا۔

یہ فتح ہماری یکجہتی، حوصلے اور پرامن احتجاج کا نتیجہ ہے۔
🌟 ایک کامیاب مثال کہ جب عوام متحد ہوں تو کوئی مسئلہ حل ہونے سے نہیں رہتا! 🌟

نواگئی ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے تمام گاؤں والوں اور پوری امتِ مسلمہ کو عید الفطر کی دلی مبارکباد! 🌙✨
31/03/2025

نواگئی ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے تمام گاؤں والوں اور پوری امتِ مسلمہ کو عید الفطر کی دلی مبارکباد! 🌙✨

🌙✨ اہلِ ناواگئی کے دکانداروں کے لیے خصوصی پیغام برائے عید الفطر! ✨🌙الحمدللہ! رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ اپنے اختتام کی...
27/03/2025

🌙✨ اہلِ ناواگئی کے دکانداروں کے لیے خصوصی پیغام برائے عید الفطر! ✨🌙

الحمدللہ! رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے، اور عید کی خوشیاں قریب آ رہی ہیں۔ یہ وقت ہے محبت، خوشی، اور بھائی چارے کا، جہاں ہر چھوٹا بڑا ایک دوسرے کے ساتھ عید کی خوشیوں میں شریک ہوتا ہے۔

💫 مگر ایک درخواست ہے! 💫

🎯 براہِ کرم! اپنی دکانوں پر بچوں کے لیے نقلی پستول (کھلونا گن) مت رکھیں۔ یہ محض کھلونے نہیں، بلکہ بچوں کے ذہنوں پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔ ہم سب چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے پیار، امن اور مثبت سوچ کے ساتھ بڑے ہوں، نہ کہ وہ جنگی چیزوں کو کھیل سمجھیں۔

آئیے، اس عید پر بچوں کو حقیقی خوشیاں دیں! 🧸🎁🎈
✅ کھلونے دیں، جو سیکھنے اور تخلیقی صلاحیتوں میں مدد کریں۔
✅ کتابیں، رنگ برنگے بیلون، خوبصورت کپڑے اور مٹھائیاں بچوں کے چہروں پر اصل مسکراہٹ لے آئیں گی۔
✅ محبت اور خیرات بانٹیں، کیونکہ عید صرف خوشی منانے کا نہیں بلکہ دوسروں کو خوش کرنے کا بھی نام ہے۔

اس عید پر محبت کو فروغ دیں، امن کو بڑھائیں، اور نیکیوں کے بیج بوئیں! ❤️🌸

ناواگئی ویلفیئر آرگنائزیشن

25/03/2025

اہلِ ناواگئی کے لیے اہم ہدایت!

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نامعلوم شخص مسجد میں دھماکہ کرنے کی کوشش کرتا ہے، مگر ایک شخص نے یہ منصوبہ ناکام بنا دیا۔

یہ ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے ایک بڑا سبق ہے۔ اس لیے، میں اپنے گاؤں کے تمام لوگوں سے اہم گزارش کرتا ہوں کہ:

🔹 مسجد میں داخل ہونے والے ہر اجنبی پر نظر رکھیں، خاص طور پر وہ جو بیگ یا تھیلا لے کر آتا ہو۔
🔹 اگر کوئی نامعلوم شخص مشکوک حرکت کرے یا بیگ چیکنگ سے انکار کرے، تو فوری طور پر اسے روک کر تسلی کریں۔
🔹 مساجد، امام صاحبان، اور نمازیوں کی حفاظت ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، اس لیے ہر کوئی ہوشیار رہے۔


ہم سب کو مل کر اپنی مساجد اور علاقے کی حفاظت کو یقینی بنانا ہوگا۔ اللہ ہم سب کو ہر شر سے محفوظ رکھے۔

ناواگئی ویلفیئر آرگنائزیشن

السلام علیکم گاؤں کے معزز اراکین!آج ہمارے گاؤں میں ایک واقعہ پیش آیا۔ چند مشکوک عورتیں گھر گھر جا کر زبردستی بھیک مانگ ر...
13/01/2025

السلام علیکم گاؤں کے معزز اراکین!

آج ہمارے گاؤں میں ایک واقعہ پیش آیا۔ چند مشکوک عورتیں گھر گھر جا کر زبردستی بھیک مانگ رہی تھیں اور ساتھ میں ہماری خواتین سے برتن بھی طلب کر رہی تھیں۔ ان کے رویے سے صاف ظاہر تھا کہ ان کی نیت ٹھیک نہیں تھی۔

صدر صاحب Naveed Suman Mula Khail کو جیسے ہی اس صورتحال کی اطلاع ملی، وہ فوراً متحرک ہوئے اور اپنی ٹیم کے ساتھ ان عورتوں کا پیچھا کیا۔ مکمل ثبوت کے ساتھ ان عورتوں کو گرفتار کیا اور پولیس اسٹیشن کے حوالے کر دیا۔ اس کاروائی میں Didar Yaar اور دیگر کابینہ اراکین نے بھی بھرپور ساتھ دیا اور یہ معاملہ کامیابی سے نمٹایا گیا۔

تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ برتن اب پولیس اسٹیشن میں موجود ہیں۔ اگر یہ برتن کسی کے ہیں، تو وہ اپنی شناخت کے ساتھ پولیس اسٹیشن جا کر انہیں وصول کر سکتا ہے۔

ہماری خواتین سے خصوصی گزارش ہے کہ آئندہ کسی مشکوک عورت کو بھیک نہ دیں اور نہ ہی برتن فراہم کریں۔ اگر کسی کو کوئی مشکوک حرکت نظر آئے، تو فوری طور پر تنظیم کو اطلاع دیں تاکہ بروقت کارروائی کی جا سکے۔

ہم صدر صاحب اور ان کی ٹیم کے شکر گزار ہیں، جو ہمارے گاؤں کے تحفظ اور بھلائی کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔ آئیں، ہم سب مل کر اپنے گاؤں کو محفوظ اور خوشحال بنائیں۔

شکریہ!
ویلفیئر آرگنائزیشن ناوگئی

السلام علیکم معزز اراکین!آج میں آپ سب کے ساتھ ایک اہم خبر شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ ہماری تنظیم کے صدر نوید ملاخیل صاحب نے ای...
07/01/2025

السلام علیکم معزز اراکین!

آج میں آپ سب کے ساتھ ایک اہم خبر شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ ہماری تنظیم کے صدر نوید ملاخیل صاحب نے ایک اور شاندار اقدام اٹھایا ہے۔ گاؤں میں ہونے والی تمام چوریوں کے خلاف پولیس اسٹیشن میں درخواست جمع کروا دی گئی ہے تاکہ ان چوریوں کو روکا جا سکے اور جن لوگوں کا نقصان ہوا ہے، ان کی مدد کی جا سکے۔

صدر صاحب اس وقت پولیس اسٹیشن میں موجود ہیں اور اس معاملے کو پوری ذمہ داری سے دیکھ رہے ہیں۔ ہمیں ان پر فخر ہے کہ وہ ہمارے گاؤں کی بھلائی اور امن کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ صدر صاحب کے لیے دعا کریں اور ان کا ساتھ دیں تاکہ ہم اپنے گاؤں کو محفوظ اور خوشحال بنا سکیں۔

شکریہ!
ویلفیئر آرگنائزیشن ناوگئی

السلام علیکم!پرون د فلاحی تنظیم ناواګۍ ملګرو د اسسټنټ کمشنر بریکوټ سره یو لنډ شان تعارفی میټنګ اوکړو.په میټنک کښې ملګرو ...
28/12/2024

السلام علیکم!
پرون د فلاحی تنظیم ناواګۍ ملګرو د اسسټنټ کمشنر بریکوټ سره یو لنډ شان تعارفی میټنګ اوکړو.
په میټنک کښې ملګرو د AC صیب سره خپل تعارف اوکړو او AC صیب ملګرو له په تنظیم جوړولو داد او مبارکی ورکړه او د هر قسم مرستې او ملاتړ یقین دهانی یی وکړه.
نوید ملاخیل(صدر)
عماد خان (نایب صدر)
علی خان (جنرل سیکرټری
رحمت ولی (فنانس سیکرټری)
دیدار یار (معاون خصوصی)

Address

Village Nawagai
Barikot
19240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فلاحی تنظیم ناواگئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share