02/06/2026
محكمه بلديات وديهى ترقى تحصیل باڑہ ضلع خیبر..
ویلج کونسل سیکرٹری VC-58 Nala MDK کی طرف سے جینٹوریل سٹاف کو عید الاضحی کے دوران مثالی صفائی انتظامات ، قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی بروقت کلیکشن،دیہات اور بازاروں کو صاف ستھرا رکھنے پر خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔ شدید گرمی اور مسلسل ڈیوٹی کے باوجود آپ کی محنت، فرض شناسی اور ٹیم ورک قابل ستائش ہے۔
آپ کی خدمات کے باعث عوام کو صاف اور صحت مند ماحول میسر آیا۔
آپ کی خدمات قابل فخرہیں۔