Best Life Welfare Organization

Best Life Welfare Organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Best Life Welfare Organization, Community Organization, bara Khyber agency, Bara.

28/01/2026

SAY NO TO DRUGS.
STOP SMOKING 🚬.
SMOKING IS DANGEROUS FOR HEALTH.
AVOID STRESS WITH EXERCISE

13/01/2026

SAY NO TO DRUGS.
STOP 🛑 AND TREAT THE DRUGS ADDICTED PEOPLE'S FROM OUR SOCIETY.
BEST LIFE WELFARE ORGANIZATION AND DRUGS REHABILITATION CENTER BARA KHYBER AGENCY.
03179931979/ 03059505052

03/10/2025

Need young energetic and self motivated Health technician for drugs rehabilitation organization .
Address:Best life welfare organization bara Khyber agency karigaro gare alam godar. interesting candidate send fresh CV on WhatsApp Hayat Gul :03179931979.
Fresh students are also encouraged to apply.
Our imbission is
SAY NO TO DRUGS.
STOP 🛑 THE DRUGS.
SAVE THE LIFE.

29/07/2025

نشہ سے انکار زندگی سے پیار
نشہ ایک قابل علاج مرض ہے اپنے نوجوان نسل کو نشے سے پاک بنانے کیلئے فوری رابطہ کریں
03059505052

23/07/2025

باڑہ: گولڈ ایکسل کے ایم ڈی طارق افریدی کا "بیسٹ لائف ویلفیئر آرگنائزیشن" کا دورہ
باڑہ (نمائندہ عبدالرزاق آفریدی) گولڈ ایکسل باڑہ کے ایم ڈی طارق افریدی نے "بیسٹ لائف ویلفیئر آرگنائزیشن" کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہوں نے ادارے کے اونر کپتان آفریدی سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران نشے کے عادی افراد کی بحالی، ان کی نگہداشت اور علاج سے متعلق تفصیلی بات چیت ہوئی۔ کپتان آفریدی نے اس موقع پر کہا کہ "نشہ لاعلاج نہیں، علاج سے نئی زندگی ممکن ہے"۔

طارق افریدی نے موقع پر گولڈ ایکسل کی جانب سے ہسپتال میں زیرعلاج افراد کے لیے واشنگ پاؤڈر کے کارٹن پیش کیے، تاکہ مریض اپنی صفائی ستھرائی بہتر بنا سکیں۔ ساتھ ہی انہوں نے ادارے کو ہر ماہ باقاعدہ واشنگ پاؤڈر فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا۔

جبکہ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے لیے آٹے کا بھی بندوبست کیا، تاکہ زیر علاج افراد کو کھانے پینے کی سہولت میں بہتری لائی جا سکے۔ آخر میں کپتان آفریدی نے طارق افریدی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور ان کے جذبہ خدمت کو سراہا۔

باڑہ تحصیل چیئرمین مفتی کفیل آفریدی نے *بیسٹ لائف ویلفیئر آرگنائزیشن* کا دورہ کیا۔جہاں انھوں نے تنظیم کے سربراہ ہسپتال ک...
01/07/2025

باڑہ تحصیل چیئرمین مفتی کفیل آفریدی نے *بیسٹ لائف ویلفیئر آرگنائزیشن* کا دورہ کیا۔
جہاں انھوں نے تنظیم کے سربراہ ہسپتال کے ایم ڈی کپتان افریدی سے ملاقات کی اور منشیات کے عادی افراد کی بحالی سے متعلق سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ لی۔
چیرمین مفتی کفیل آفریدی نے ادارے کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور وہاں فراہم کی جانے والی سہولیات کو تسلی بخش قرار دیا۔

اُنھوں نے کہا کہ منشیات کے عادی افراد ہماری اجتماعی ناکامی کا نتیجہ ہیں، جنہیں تنہا چھوڑنے کے بجائے بحالی کا موقع دینا چاہیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے افراد کو دوبارہ معاشرے کا مفید شہری بنانے کے لیے بحالی مراکز کا کردار نہایت اہم ہے۔

اُنھوں نے کپتان افریدی اور ان کی ٹیم کو اس انسان دوست اقدام پر مبارکباد دی اور مخیر حضرات سے اپیل کی کہ وہ ایسے فلاحی منصوبوں میں بھرپور تعاون کریں تاکہ منشیات جیسی لعنت کا خاتمہ ممکن ہو اور متاثرہ افراد کی بحالی کے عمل میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔

30/05/2025

BEST LIFE WELFARE ORGANIZATION

Best Life Welfare Organization Whatsapp 📞 03059505052نشہ ایک قابل علاج مرض ہے ۔اپنے نوجوانوں کو نشے سے پاک بنانے کیلئے ف...
28/05/2025

Best Life Welfare Organization
Whatsapp 📞 03059505052
نشہ ایک قابل علاج مرض ہے ۔اپنے نوجوانوں کو نشے سے پاک بنانے کیلئے فوری رابط کریں

23/03/2025

Address

Bara Khyber Agency
Bara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Life Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share