08/06/2025
ٹنڈائی فلاحی کمیٹی نے اپنے استطاعت کے مطابق اپنے پڑوسیوں اور غریب محلہ داروں کی خیال رکھتے ہوئے استطاعت کے مطابق قربانی کی گوشت کو تقسیم کیا، تقسیم کار کا مقصد سب کو اس خوشی میں شامل کرانا اور بھائی چارے کا درس دینا تھا، ٹنڈائی فلاحی کمیٹی عرصے سے اپنے مجبور اور بےبس لوگوں کی طرح طرح کی خدمت کیا کررہے ہیں، جس کا اولین مقصد اپنے مستحق لوگوں کی خدمت کرنا ہے۔