Baqa Blood and Welfare society Landidak

Baqa Blood and Welfare society Landidak "جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی"

17/05/2026

بنوں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایک مریض ہے لنڈیڈاک سے تعلق رکھتے ہے. بی پازیٹیو بلڈ کی سخت ضرورت ہے .
رابطہ نمبر 03315981707

12/05/2026

ہم نے جب بھی کسی مہم کی شروعات کی ہے چاہے وہ فنڈنگ ہو یا بلڈ ڈونیشن ہو تو سب سے پہلے ہم نے اپنے آپ سے شروعات کی ہے پھر اپ لوگوں کو کہا ہے۔ ہمارا مشن یہی ہے کہ علاقے کی عوام کو کوئی فائدہ پہنچائے ❤️♥️

Society card 👇👇
12/05/2026

Society card 👇👇

08/05/2026

ہوید سے تعلق رکھنے والا ایک عورت کو ڈیلواری ایمرجنسی کےلئے A positive خون کی ضرورت تھی جو بقاء ویلفیئر سوسائٹی نے فورا مہیا کی ،تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس تنظیم کو مالی مسائل کا سامنا ہے ،لہذا اس تنظیم کیساتھ تعاون کریں، یہ واحد تنظیم ہے جس کا گیارا رکنی کابینہ ہے اور باقاعدہ مالی اخستاب والا کمیٹی بھی موجود ہے ،
نوٹ، اگر ہمارے پاس کافی وسائل اگئے تو ہم انشاءاللہ غریبوں کے لئے بڑی عید کےلئے سامان خریدیں گے ،فیاض وزیر
Jazz cash Account title- Baqa welfare society
ACCOUNT number-03099191117

بقا ویلفیئر سوسائٹی کا مقصد علاقے خوشحالی ترقی اور فلاح ہے۔ ❤️🔥
30/04/2026

بقا ویلفیئر سوسائٹی کا مقصد علاقے خوشحالی ترقی اور فلاح ہے۔ ❤️🔥

30/04/2026

سعودی عرب سے ابھی ایک بھائی نے کہا کہ تمام بقاء ویلفیئر سوسائٹی کے ممبرز کو ایک جوڑا کپڑا میرے طرف سے گفٹ کروں ،جتنا بھی پیسے آجائے میں بھیجتا ہوں ،آللہ لمبی عمر دیں

28/04/2026

بقاء ویلفیئر سوسائٹی ٹیم خوشگوار موڈ میں 🔥👇

27/04/2026

خون عطیہ کرنا صدقہ جاریہ ہے۔ اس سے جسم کو بہت فائدہ ہوتا ہے۔ ہمارے علاقے کے اکثر لوگ اس بات سے ڈرتے ہیں کہ خون عطیہ کرنا کہیں نقصان نہ دے۔
❤️👍

26/04/2026

بقاء ویلفیئر سوسائٹی ٹیم بلڈ کیمپ کے دوران اپنے کام میں مصروف 🔥👇

26/04/2026

بقاء ویلفیئر سوسائٹی کے ٹیم نے ہوید اڈا میں بلڈ کیمپ کو کامیابی سے تکمیل تک پہنچا دیا 🔥👇👇

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baqa Blood and Welfare society Landidak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share