12/09/2025
ماشاءاللہ احمد زئ ویلفیئر آرگنائزیشن مرغالی کی جانب سے زیتون کے پودے موزوں افراد میں تقیسیم کئے جارہے ہیں جو ان شاءاللہ علاقائی اور ملکی سطح پر زیتون کی باغبانی کی جانب مثبت اشارہ ہے آرگنائزیشن علاقے کی فلاح کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی عوام اور حکومت سے آرگنائزیشن کا ساتھ دینے کی درخواست ہے
جی ایس احمد زئ ویلفیئر آرگنائزیشن مرغالی۔