Mrasta Social Welfare Organization

Mrasta Social Welfare Organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mrasta Social Welfare Organization, Nonprofit Organization, D Block opposit to police station phase 1 house no 91 bannu town ship, Bannu.

Social welfare work, Poverty elimination, disaster management and pre disaster mitigation, women rights, Environmental issues, child labor, Skill development and Hygiene promotion.

Social Welfare Department BannuDeputy Commissioner BannuCommissioner Bannu DivisionDomail newsMrasta Social Welfare Orga...
30/09/2025

Social Welfare Department Bannu
Deputy Commissioner Bannu
Commissioner Bannu Division
Domail news
Mrasta Social Welfare Organization
Youth Action Pakistan
Yateem. W. Organization يتیم ویلفیئر آرگنائزیشن آف ڈومیل
@

17/08/2025

⚠️ ضروری اطلاع ⚠️

شمالی وزیرستان دتہ خیل کے جانب سے دریائے ٹوچی میں پانی کا ایک بڑا ریلا آرہا ہے جو آج رات 1 بجے کے بعد بنوں پہنچنے کا امکان ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ:
دریا، ندی نالوں اور زیرِ آب علاقوں سے دور رہیں۔
حفاظتی تدابیر اپنائیں اور غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر ریسکیو 1122 یا ڈپٹی کمشنر بنوں کنٹرول روم سے رابطہ کریں۔

الحمداللہ آج مرستہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری انجینئر کاشف وزیر نے جناب واحد خان بطور کیڈاپریٹر آف سول انجینئرنگ...
08/07/2025

الحمداللہ
آج مرستہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری انجینئر کاشف وزیر نے جناب واحد خان بطور کیڈاپریٹر آف سول انجینئرنگ کنسلٹنسی سروسز میں جاب اپائمنت لیٹر دے دیا۔ ایم ڈبلیو او نوجوانوں کو روزگار کا موقع نہیں بلکہ پریکٹیکل میدان میں لانا چاہتا ہے نوجوانوں میں حوصلہ پیدا کرنا اور اس کے گھر کے چولھے میں روانگی ہمارا مشن ہے اور جاری رہےگا۔۔۔۔
انفارمیشن سیکرٹری
مرستہ ویلفیئر آرگنائزیشن

27/06/2025
اطلاع برائے عوالناس /سولر پینل صارفین ۔۔دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے سا...
23/04/2025

اطلاع برائے عوالناس /سولر پینل صارفین ۔۔

دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ بجلی پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی شخص ان پینلز کو دھونے کے لیے پانی کا استعمال کرے تو کرنٹ لگنے کا شدید خطرہ ہوتا ہے، خاص طور پر اگر پینلز یا وائرنگ میں کسی قسم کی لیکیج ہو یا مناسب احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں۔ پانی ایک موصل ہے جو بجلی کو آسانی سے منتقل کرتا ہے، اس لیے دن کے وقت سولر پینلز کو دھونا ایک خطرناک عمل ثابت ہو سکتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ صفائی کا عمل شام کے وقت یا اس وقت کیا جائے جب سورج کی روشنی کم ہو اور پینلز بجلی پیدا نہیں کر رہے ہوں، تاکہ جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔۔

Domail news Social Welfare Department Bannu SSP Investigation Bannu Deputy Commissioner Bannu Commissioner Bannu Divisio...
29/03/2025

Domail news Social Welfare Department Bannu SSP Investigation Bannu Deputy Commissioner Bannu Commissioner Bannu Division
Police Bannu@RPO bannu

Wah Allah day pa sa maka😭Plz pray for his speedy recovery 🙏  پیارے دوست عمر دل خان کا لینک روڈ پر گاڑی ایکسیڈنٹ ہوا ہے ،...
10/02/2025

Wah Allah day pa sa maka😭
Plz pray for his speedy recovery 🙏
پیارے دوست عمر دل خان کا لینک روڈ پر گاڑی ایکسیڈنٹ ہوا ہے ، جو کہ اب KGN ہسپتال بنوں ٹاؤن شپ میں داخل ہے تمام دوستوں سے انکی صحت کاملہ کیلئے دعاووں کی درخواست ہے،🤲

Address

D Block Opposit To Police Station Phase 1 House No 91 Bannu Town Ship
Bannu
28100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03469786100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mrasta Social Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mrasta Social Welfare Organization:

Share