Ranra Welfare & Development Organization

Ranra Welfare & Development Organization RWO is a nonprofit organization working for the upliftment of the society.

رنڑا امن کرکٹ ٹورنامنٹ میں خوش آمدید!افتتاحی میچ ان شاء اللہ کل بروز سوموار (22 جون 2026) 4 بجے ہوگا۔تمام کپتانوں اور کھ...
21/06/2026

رنڑا امن کرکٹ ٹورنامنٹ میں خوش آمدید!

افتتاحی میچ ان شاء اللہ کل بروز سوموار (22 جون 2026) 4 بجے ہوگا۔

تمام کپتانوں اور کھلاڑیوں سے شرکت کی اپیل ہے۔










19/06/2026

📢 2026 🏏🏆
السلام علیکم دوستوں!
تمام کرکٹ شائقین اور کلب ٹیموں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ان شاء اللہ منڈی جانی خیل کرکٹ گراؤنڈ میں رنڑا امن کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہونے جا رہا ہے۔
📅 انٹری کا آغاز: کل سے
📅 انٹری کی آخری تاریخ: 21 تاریخ
📅 افتتاحی میچ: 22 تاریخ
⚠️ اہم اعلان:
21 تاریخ کے بعد کسی بھی ٹیم کی انٹری قبول نہیں کی جائے گی، لہٰذا تمام ٹیمیں بروقت اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔
🏏 ٹورنامنٹ رولز اینڈ ریگولیشن
✅ ٹورنامنٹ کلب لیول کا ہوگا۔
✅ امپائر کا فیصلہ حتمی اور قابلِ قبول ہوگا۔
✅ تمام میچز لائیو سسٹم کے تحت ہوں گے۔
✅ ہر ٹیم اپنے بیٹ اور بال خود لائے گی۔
✅ کمبینیشن پر مکمل پابندی ہوگی۔
✅ صرف جان سپورٹس بال استعمال ہوگا۔
✅ انٹری فیس 2500 روپے ہوگی۔
✅ انٹری فیس صرف ایزی پیسہ کے ذریعے وصول کی جائے گی۔
✅ تمام قواعد و ضوابط کی پابندی کے بعد ہی ٹیم کو انٹری دی جائے گی۔
✅ کھلاڑیوں اور شائقین کے لیے ٹھنڈے پینے کے پانی کا انتظام موجود ہوگا۔
💰 ایزی پیسہ اکاؤنٹ
03321718010
📞 رابطہ نمبر / واٹس ایپ
📱 03321718010
📱 03059034288
📱 03357198598
📱 03352412480
👥 کمیٹی ممبران
عبدالقادر خمید یاسر عبدالرحمن کیفیات
لیفٹی
🌟 خصوصی پیغام
🏏 "امن، بھائی چارے اور بہترین کرکٹ کے فروغ کے لیے ایک عظیم الشان ایونٹ!"
🏆 "22 تاریخ سے شروع ہوں گے سنسنی خیز مقابلے، شاندار کھیل اور یادگار لمحات!"
🔥 "اپنی ٹیم رجسٹر کروائیں، میدان میں اتریں اور ٹرافی اپنے نام کریں!"
🤝 "آئیں کرکٹ کے ذریعے امن، اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام عام کریں!"
رنڑس امن کرکٹ ٹورنامنٹ
"جذبۂ کھیل، امن کا پیغام اور بہترین کرکٹ کا سنگم" 🏏🏆✨

منجانب:- رنڑا فلاحی وترقیاتی تنظیم.

🏏🌿 رنڑا امن کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🌿🏏نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں کے فروغ، باہمی اتحاد، بھائی چارے اور پائیدار امن کے قیام کے ل...
18/06/2026

🏏🌿 رنڑا امن کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🌿🏏
نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں کے فروغ، باہمی اتحاد، بھائی چارے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے رنڑا فلاحی و ترقیاتی تنظیم ایک شاندار "رنڑا امن کرکٹ ٹورنامنٹ" منعقد کر رہی ہے۔
📍 مقام: منڈی جانی خیل
📅 آغاز: 22 جون 2026ء
یہ ٹورنامنٹ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ نوجوان نسل کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھ کر انہیں صحت مند، تعمیری اور مثبت ماحول فراہم کرنے کی ایک مشترکہ کاوش ہے۔ اس ایونٹ کے ذریعے ہم امن، رواداری، باہمی احترام اور سماجی ہم آہنگی کے پیغام کو عام کرنا چاہتے ہیں۔
تمام کرکٹ ٹیموں، نوجوان کھلاڑیوں اور کھیلوں سے محبت رکھنے والے افراد کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس عظیم مقصد کا حصہ بنیں اور اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کریں۔
👤 کمیٹی مشر: عبدالقادر
🤝 بمعہ اراکینِ کمیٹی
📞 رجسٹریشن اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0305-9034288
آئیے! کرکٹ کے میدان سے امن، محبت، اخوت اور اتحاد کا پیغام عام کریں اور اپنے نوجوانوں کو ایک روشن اور مثبت مستقبل کی جانب گامزن کریں۔
منجانب:
🌹 رنڑا فلاحی و ترقیاتی تنظیم 🌹




🌟 جب تعلیم کے دروازے یتیموں کے لیے کھلتے ہیں، تو امیدیں جنم لیتی ہیں 🌟الحمدللہ! دی نالج کوچنگ اکیڈمی کے سربراہ محمد آصف ...
18/06/2026

🌟 جب تعلیم کے دروازے یتیموں کے لیے کھلتے ہیں، تو امیدیں جنم لیتی ہیں 🌟
الحمدللہ! دی نالج کوچنگ اکیڈمی کے سربراہ محمد آصف خان نے رنڑا ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی وساطت سے ایک یتیم بچے کو مفت داخلہ دے کر قابلِ تحسین مثال قائم کی ہے۔
انہوں نے عزم ظاہر کیا ہے کہ مستقبل میں بھی یتیم اور مستحق بچوں کی تعلیمی معاونت جاری رکھیں گے۔
رنڑا ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ان کے اس جذبۂ خدمت اور تعلیم دوستی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔



رنڑا فلاحی وترقیاتی تنظیم رنڑا کفیل پروگرام
16/06/2026

رنڑا فلاحی وترقیاتی تنظیم
رنڑا کفیل پروگرام


جب بھوکے بچوں کی  چیخیں سماعتوں سے ٹکرایا جائے تب پتہ چلتا ہے کہ بھوک کیا ہوتا ہے ـ  ایزی پیسہ/جازکیش03084945481
14/06/2026

جب بھوکے بچوں کی چیخیں سماعتوں سے ٹکرایا جائے تب پتہ چلتا ہے کہ بھوک کیا ہوتا ہے ـ


ایزی پیسہ/جازکیش
03084945481

💐🌿 د رڼا فلاحي وترقیاتي تنظیم نوې ټاکل شوې کابینې ته د زړه له کومې مبارکي وړاندې کوو. 💐🌿الله تعالی دې تاسو ته د خدمتِ خل...
14/06/2026

💐🌿 د رڼا فلاحي وترقیاتي تنظیم نوې ټاکل شوې کابینې ته د زړه له کومې مبارکي وړاندې کوو. 💐🌿

الله تعالی دې تاسو ته د خدمتِ خلق په دې سپېڅلي ماموریت کې لا زیات بریالیتوبونه او توفیقونه درپه برخه کړي.

الحمدلله! رڼا فلاحي تنظبم ★د رڼا کفیل پروګرام له لارې د یتیمانو، کونډو او بې وسه کورنیو ملاتړ کوي، او دوی تا روزګار ورکوي ★د رڼا صحت پروګرام له لارې د اړمنو ناروغانو لاسنیوی کوي، او ★د رڼا تعلیم پروګرام له لارې د دیني او عصري زده کړو د ودې لپاره خپلې هلې ځلې روانې ساتي.

🤝 راځئ چې په ګډه د انسانیت د خدمت دغه مبارک سفر لا پیاوړی او بریالی کړو.

🌹 رڼا کفیل پروګرام • رڼا صحت پروکرام • رڼا تعلیم پروګرام 🌹

🌹 شکریہ جانی خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی 🌹ہم Janikhel Students Society  کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے رنڑا ویلفیئر اینڈ ڈوی...
13/06/2026

🌹 شکریہ جانی خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی 🌹
ہم Janikhel Students Society کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے رنڑا ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی نو منتخب کابینہ کیلئے محبت، اعتماد اور حوصلہ افزائی کا اظہار کیا۔
آپ کی یہ شفقت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ ان شاء اللہ باہمی تعاون کے ساتھ علاقائی ترقی، تعلیم اور فلاحی سرگرمیوں کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔
آپ کا بہت بہت شکریہ! ❤️🌹
رنڑا ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (رجسٹرڈ)

جانی خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے رنڑا ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (جانی خیل) کے نو منتخب کابینہ اراکین کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے، بالخصوص نومنتخب صدر ارمانی صاحب کو ایک بار پھر سے اس اہم ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہیں۔

رنڑا گزشتہ آٹھ برسوں سے پورے جانی خیل میں مثبت، تعمیری اور فلاحی خدمات انجام دے رہی ہے۔ رنڑا ایجوکیشن، رنڑا صحت اور رنڑا کفیل پروگرام کے ذریعے متعدد طلبہ، مریضوں اور مستحق خاندانوں کی مدد کی گئی ہے، جو قابلِ ستائش اور قابلِ تقلید خدمت ہے۔

جانی خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی کی ایگزیکٹو باڈی اور جنرل باڈی کے تمام اراکین کی جانب سے نو منتخب کابینہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جاتا ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ رنڑا ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن مستقبل میں بھی اسی جذبے، خلوص اور لگن کے ساتھ اپنی قوم اور علاقے کی خدمت جاری رکھے اور مزید کامیابیاں سمیٹے۔

جانی خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی ۔

#ترقـى #تعلیم #اتحاد
Ranra Welfare & Development Organization

🌹 رنڑا ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) 🌹اٹھویں سالانہ کابینہ برائے سال 2026-2027الحمدللہ! رنڑا ویلفیئر اینڈ ڈو...
12/06/2026

🌹 رنڑا ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) 🌹
اٹھویں سالانہ کابینہ برائے سال 2026-2027
الحمدللہ! رنڑا ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن گزشتہ سات سالوں سے خدمتِ خلق، تعلیم، فلاح و بہبود اور سماجی ترقی کے میدان میں اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھا رہی ہے۔
تنظیم کے آئین اور روایت کے مطابق مورخہ 12 جون 2026 کو سالانہ مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

اجلاس کی صدارت صدرِ تنظیم گل ظریف ارمانی صاحب نے کی،
جبکہ اجلاس کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ بعد ازاں مختلف تنظیمی امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔

اس موقع پر عبدالودود ودان نے تنظیم کی سالانہ مالیاتی رپورٹ 2025-2026 پیش کی، جسے تمام رضاکاران نے متفقہ طور پر منظور کیا۔

اجلاس میں آئندہ سال 2026-2027 کے لیے نئی کابینہ کا انتخاب بھی عمل میں لایا گیا، جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

✨ نو منتخب کابینہ

🏅 صدر: گل ظریف ارمانی صاحب
📝 جنرل سیکرٹری: رفیع اللہ صاحب
💰 فنانس سیکرٹری: سر محمد طاہر صاحب
🤝 رابطہ سیکرٹری: راحت اللہ صاحب
🏥 صحت سیکرٹری: خیریت اللہ لالی صاحب
📚 ایجوکیشن سیکرٹری: حافظ محمد رائق صاحب
🕌 مذہبی امور سیکرٹری: مولانا رضوان ولی صاحب
🔍 مانیٹرنگ سیکرٹریز:
افسر زمان صاحب
رقیب اللہ صاحب
📰 پریس سیکرٹری
عبدالودود ودان

🌿 ہم نو منتخب کابینہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ اخلاص، دیانت داری اور جذبۂ خدمت کے ساتھ تنظیم کے مشن کو مزید آگے بڑھائیں گے۔
اللہ تعالیٰ تمام عہدیداران کو اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھانے، باہمی اتحاد کو فروغ دینے اور علاقے کی فلاح و ترقی کے لیے بہترین خدمات انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
رنڑا ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (رجسٹرڈ)
"خدمتِ خلق، ہماری پہچان"

📢 اہم اطلاعرنڑا ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے تمام معزز اراکینِ ایگزیکٹو باڈی اور جنرل باڈی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ...
11/06/2026

📢 اہم اطلاع
رنڑا ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے تمام معزز اراکینِ ایگزیکٹو باڈی اور جنرل باڈی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تنظیم کی سالانہ جنرل میٹنگ اور نئی کابینہ کے انتخاب کا انعقاد بروز جمعہ، مورخہ 12 جون 2026، صبح 7:00 بجے مرکزی دفتر، بمقام منڈی جانی خیل میں ہوگا۔
رنڑا ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن گزشتہ آٹھ سالوں سے جمہوری اور شفاف طریقۂ کار کے تحت ہر سال نئی کابینہ کا انتخاب کرتی آرہی ہے۔ تمام اراکین سے بروقت شرکت کی درخواست ہے تاکہ تنظیم کے آئندہ سال کے لیے اہم فیصلوں اور انتخابی عمل میں بھرپور کردار ادا کیا جا سکے۔
براہِ کرم چندہ بکس، تنظیمی واسکٹ/جیکٹ اور دیگر ضروری سامان ہمراہ لائیں۔
آپ کی شرکت تنظیم کی مضبوطی، استحکام اور ترقی کی ضامن ہے۔
شکریہ
رنڑا ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن

Address

Mandi Jani Khel
Bannu
92100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ranra Welfare & Development Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ranra Welfare & Development Organization:

Shortcuts

Share