Thall Welfare Organization

Thall Welfare Organization Improvement through education!!

15/05/2026

کیاہمیں چین سے سیکھنا چاہیئے؟ یا ہمارا پنا ماڈل ٹھیک ہے۔

آج یکم مئ ہے جوکہ بطور “یوم مزدور” منائی جاتی ہے۔ اس موقع پر ہم اُن محنت کش ہاتھوں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی انتھک محنت...
01/05/2026

آج یکم مئ ہے جوکہ بطور “یوم مزدور” منائی جاتی ہے۔ اس موقع پر ہم اُن محنت کش ہاتھوں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی انتھک محنت سے صنعتوں کے پہیے چلتے ہیں اور قوم کی بنیاد مضبوط ہوتی ہے۔ یہ دن ہمیں اُن قربانیوں اور جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جو مزدوروں نے اپنے حقوق، عزت اور بہتر مستقبل کے لیے دی۔ فیکٹریوں کی گونجتی آوازوں کے پیچھے انہی محنتی انسانوں کی کہانیاں پوشیدہ ہیں جو پسینہ بہا کر ترقی کی راہیں ہموار کرتے ہیں۔ آئیے عہد کریں کہ ہم مزدوروں کی قدر کریں گے، اُن کے حقوق کا تحفظ کریں گے اور ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیں گے جہاں محنت کو عزت اور انصاف میسر ہو۔ محنت کشوں کو سلام!

دوستوں ، چرند و پرند اس دنیا کا حسن  ہے۔ انکی بقا  کیلئے کوشش ہم پر فرض ہے۔ گرمیاں شروع ہوچکی ہے۔  اپنےگھروں میں پرندوں ...
27/04/2026

دوستوں ، چرند و پرند اس دنیا کا حسن ہے۔ انکی بقا کیلئے کوشش ہم پر فرض ہے۔ گرمیاں شروع ہوچکی ہے۔ اپنےگھروں میں پرندوں کیلئے پانی کا بندوبست کریں اور ثواب فی دارین حاصل کریں۔ شکریہ

درختوں کی اہمیت غریبوں کے ساتھ ساتھ آمیروں کیلئے بھی ہے۔  درخت لگائیں؛ ماحول بچائیں۔   #ماحولیات
23/04/2026

درختوں کی اہمیت غریبوں کے ساتھ ساتھ آمیروں کیلئے بھی ہے۔ درخت لگائیں؛ ماحول بچائیں۔
#ماحولیات

19/04/2026

علاقہ تھل کے نادار لوگوں کی مدد کیجیئے۔ ویڈیو کو آخر تک دیکھے اور نیک اعمال میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ شکریہ

تھل ویلفیئر ارگنائزیشن کے زیر قیادت ،آدم کلہ ویلفیئر کمیٹی کے صدر طارق سعود اور اسکی ٹیم نے 2024 کی روایت (https://www.f...
12/04/2026

تھل ویلفیئر ارگنائزیشن کے زیر قیادت ،آدم کلہ ویلفیئر کمیٹی کے صدر طارق سعود اور اسکی ٹیم نے 2024 کی روایت (https://www.facebook.com/share/v/1DZJzUxQhj/?mibextid=wwXIfr)کو برقرار رکھتے ہوئے آج بمورخہ 12 اپریل 2026 کو اپنی مدد آپ کے تحت اپنے گاؤں کے راستے کی مرمت کی۔

14 اگست 2024 کو کی گئ شجر کاری کے نتائج آپ کے سامنے ہیں۔ اگر علاقہ تھل کے کسی زمیندار کے پاس بنجر زمین ہو اور وہ اس پر ج...
10/04/2026

14 اگست 2024 کو کی گئ شجر کاری کے نتائج آپ کے سامنے ہیں۔ اگر علاقہ تھل کے کسی زمیندار کے پاس بنجر زمین ہو اور وہ اس پر جنگل لگانا چاہتا ہے تو فورًا تھل ویلفیئر ارگنائزیشن سے 03353144466 پر رابطہ کر لیں۔ شکریہ

محترم قارئین!بارش کے حا لیہ سلسلے کی وجہ سے  سڑکوں پر پھسلن کا خطرہ بڑھ چکا ہے۔ تمام ڈرائیوروں سے درخواست ہے کہ درائیونگ...
07/04/2026

محترم قارئین!
بارش کے حا لیہ سلسلے کی وجہ سے سڑکوں پر پھسلن کا خطرہ بڑھ چکا ہے۔ تمام ڈرائیوروں سے درخواست ہے کہ درائیونگ کے دوران مندرجہ زیل اقدمات کریں۔ شکریہ

انا للہ وانا الیہ راجعون۔علاقہ تھل بنوں کی شاہکار شخصیت اور پٹھوں کے ہزاروں  مریضوں کے معالج شاہ آدم ( المعروف شا دام) ہ...
05/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
علاقہ تھل بنوں کی شاہکار شخصیت اور پٹھوں کے ہزاروں مریضوں کے معالج شاہ آدم ( المعروف شا دام) ہم میں نہیں رہے۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔ آمین
مرحوم کی نماز جنازہ اوتین خیل نزد قمر کلہ (منگل میلہ)میں بروز سوموار بمورخہ 06 اپریل،2026 کو دوپہر 3 بجے ادا کی جائیگی ۔ تمام اہل علاقہ سے شرکت کی اپیل ہے۔ اور جو قارئین شرکت نہیں کرسکتے وہ مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کریں۔ شکریہ

اکبر علی خان، سکنہ صندو کلہ سیفل خیل ،علاقہ تھل وزیر کے سب سے بزرگ سخص تھے جو کہ آج تقریبا 98 سال کی عمر میں اللہ پاک کو...
05/04/2026

اکبر علی خان، سکنہ صندو کلہ سیفل خیل ،علاقہ تھل وزیر کے سب سے بزرگ سخص تھے جو کہ آج تقریبا 98 سال کی عمر میں اللہ پاک کو پیارے ہوگئے۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائیں۔
( نومبر 2022 میں لی گئی تصویر)۔
ہمیں بزرگوں کی قدر کرنی چاہیے کیونکہ آج جس دنیا ہم رہ رہے ہیں یہ انکی مرہون منت ہے۔

04/04/2026

صدر محمد یونس کا ایک اہم پیغام کہ عالمی حالات کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہمارے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے، لیکن یہی وقت ہے کہ ہم اپنی سوچ اور طرزِ زندگی میں مثبت تبدیلی لائیں۔ غیر ضروری سفر کم کریں، کار پولنگ کو فروغ دیں، ای بائیکس جیسے جدید اور سستے ذرائع اپنائیں اور انٹرنیٹ کے ذریعے آن لائن کام اور تعلیم کو ترجیح دیں۔ مقامی وسائل کے استعمال اور سولر انرجی کی طرف منتقلی سے نہ صرف اخراجات کم ہوں گے بلکہ ہم ایک مضبوط اور خود کفیل قوم بن سکیں گے۔ آئیے ہم سب مل کر عہد کریں کہ ہم ایندھن کی بچت، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور اجتماعی شعور کے ذریعے اس مشکل وقت کو موقع میں بدلیں گے—کیونکہ باشعور قومیں ہی چیلنجز کو کامیابی میں بدلتی ہیں۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

Address

Azim Killa
Bannu
2810

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thall Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share