Bannu Rights Movement

Bannu Rights Movement Bannu ki awaz, haq ke liye. Khamoshi nahi — action.

*🚨🚨بریکنگ نیوز*🚨🚨*_ذرائع کے مطابق آج رات عمران کی اہم شخصیات سے ملاقات متوقع ہے ذرائع_*
11/06/2026

*🚨🚨بریکنگ نیوز*🚨🚨
*_ذرائع کے مطابق آج رات عمران کی اہم شخصیات سے ملاقات متوقع ہے ذرائع_*

🚨 بریکنگ نیوزعمران خان صاحب کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔⚠️ مزید تفصیلات کا انتظار🏥 طبی معائنے کے بعد صورتحال واضح ...
11/06/2026

🚨 بریکنگ نیوز

عمران خان صاحب کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

⚠️ مزید تفصیلات کا انتظار
🏥 طبی معائنے کے بعد صورتحال واضح ہوگی

عوام سے گزارش ہے کہ مستند خبروں پر یقین کریں اور افواہوں سے گریز کریں۔


BANNU RIGHTS MOVEMENT

🚨🔥✍🏻امریکی ناکام فضائی دفاعی نظام میزائلز کو روکنے میں ناکام، بحرین کے رہائشی علاقوں میں گر گئے🔥🔥
11/06/2026

🚨🔥✍🏻امریکی ناکام فضائی دفاعی نظام میزائلز کو روکنے میں ناکام، بحرین کے رہائشی علاقوں میں گر گئے🔥🔥

🚨 اہم خبرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر آج رات مزید حملوں کا اعلان سامنے آیا ہے۔⚠️ خطے میں کشیدگی میں اضافے ک...
11/06/2026

🚨 اہم خبر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر آج رات مزید حملوں کا اعلان سامنے آیا ہے۔

⚠️ خطے میں کشیدگی میں اضافے کا امکان
🌍 عالمی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں

عوام سے گزارش ہے کہ صرف مستند ذرائع سے معلومات حاصل کریں اور افواہوں سے گریز کریں۔


BANNU RIGHTS MOVEMENT

11/06/2026

دلیر قومیں کبھی روکتے نہیں وہ مزاحمت کا راستہ ہمیشہ اختیار کر لیتے ہیں
راولاکوٹ کشمیر کے مناظر 🔥🔥🚨

اہم اعلامیہجموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ لانگ مارچ اپنی حکمتِ عملی کے تحت برقرار ...
11/06/2026

اہم اعلامیہ

جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ لانگ مارچ اپنی حکمتِ عملی کے تحت برقرار ہے۔

🚩 تمام قافلے کسی بھی وقت راولاکوٹ شہر میں داخل ہو سکتے ہیں۔

✊ عوام سے اپیل ہے کہ اتحاد کا مظاہرہ کریں اور پرامن رہتے ہوئے اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کریں۔


BANNU RIGHTS MOVEMENT

اہم اطلاع15 جون کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر کسی بھی گاڑی کو موٹروے پر داخلہ نہیں ملے گا۔تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ بروقت اپنا...
11/06/2026

اہم اطلاع

15 جون کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر کسی بھی گاڑی کو موٹروے پر داخلہ نہیں ملے گا۔

تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ بروقت اپنا ایم ٹیگ حاصل کریں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

✔️ سفر کو آسان بنائیں
✔️ وقت بچائیں
✔️ جرمانے سے بچیں

بنوں عوام پولیس کا ساتھ دے ورنہ کل اپنا گھر خالی کرکے ملٹری آپریشن کے لئے تیار ہو جاؤ
24/05/2026

بنوں عوام پولیس کا ساتھ دے ورنہ کل اپنا گھر خالی کرکے ملٹری آپریشن کے لئے تیار ہو جاؤ

⚠️ اہم اطلاع برائے تمام اسٹاف
23/05/2026

⚠️ اہم اطلاع برائے تمام اسٹاف

16/05/2026

💥 شرمناک_خبر

بنوں ڈومیل میں گزشتہ روز بینک کی گاڑی لوٹنے / ڈکیتی

کے بعد پیسوں میں اپنا حصہ نہ ملنے پر کرائے کے قاتلان مردراڑان "دہشتگردوں" کی ایک گروپ کی دوسرے دہشتگرد

فسادیان درندگان یزیدیان لوطیان خبیثان خنزیران

گروپ کو دھمکی😁😁

Address

Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Rights Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share