MSO BANNU

MSO BANNU مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بنوں

ضلع بنوں ❣️مرکزی دورہ بسلسلہ طلبہ بیداری مھم میں مرکزی معاون ناظم عمومی ایم ایس او پاکستان  برادر گل اکرام ہزاروی کی آمد...
02/08/2025

ضلع بنوں ❣️
مرکزی دورہ
بسلسلہ طلبہ بیداری مھم
میں
مرکزی معاون ناظم عمومی
ایم ایس او پاکستان
برادر گل اکرام ہزاروی کی آمد

بنوں ۔۔مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن خیبرپختونخوا کے صوبائی ناظم برادر سمیع اللّٰہ فاروقی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بن...
08/05/2025

بنوں ۔۔
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن خیبرپختونخوا کے صوبائی ناظم برادر سمیع اللّٰہ فاروقی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں میں ،،اظہاریکجہتی فلسطین کانفرنس ،،سے خطاب کررہے ہیں ۔

29/12/2023
قائد طلبہ آج کنونشن سنٹر میں اسلام پسند نوجوانوں کی ترجمانی کرتے ہوئے
07/12/2023

قائد طلبہ آج کنونشن سنٹر میں اسلام پسند نوجوانوں کی ترجمانی کرتے ہوئے

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان
06/09/2023

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان

تحفظ ناموسِ صحابہؓ واہلبیت ؓ بل کیا ہے؟؟اہل اسلام کے لئے عظیم خوشخبری کیسے ۔۔ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ آف پاکستان سے بھی...
08/08/2023

تحفظ ناموسِ صحابہؓ واہلبیت ؓ بل کیا ہے؟؟
اہل اسلام کے لئے عظیم خوشخبری کیسے ۔۔
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ آف پاکستان سے بھی تحفظ ناموسِ صحابہؓ واہلبیت ؓ بل منظور ۔ ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے بل پیش کیا ۔ جسے ارکان سینٹ نے متفقہ طور پر منظور کر لیا
اس سے پہلے قومی اسمبلی نے بھی صحابہ کرام ؓ واہلبیت عظام ؓ وامہات المومنین ؓ کی توہین پر عمر قید کی سزا کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا تھا ۔ مختلف ارکان سینٹ نے اس بل کو کمیٹی میں بھیجنے کا مطالبہ کیا ۔ حافظ عبدالکریم کا کہنا تھا کہ چھ ماہ سے یہ بل رکا ہوا ہے ۔ میں ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں اسے منظور کیا جائے ۔ یہ ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے ۔
سینٹ اجلاس میں سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے صحابہ کرام ؓ واہلبیت عظام ؓ وامہات المومنین ؓ کی توہین روکنے سے متعلق بل 2022ء پیش کیا جسے ارکان سینیٹ نے متفقہ طور پر منظور کیا ۔ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے صحابہ کرام ؓ،اہلبیت ؓعظام وامہات المومنینؓ کی توہین کی سزا بڑھانے کا بل ،فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2020ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ میرے سمیت کسی بھی رکن پارلیمنٹ کی توہین کی سزا پانچ سال ہے ،جبکہ صحابہ کرام ؓ،اہلبیت عظامؓ وامہات المومنین ؓ کی توہین کی سزا تین سال ہے یہ بذات خود توہین ہے ۔
نئے قانون کے تحت صحابہ کرام ؓ واہلبیت عظام ؓ وامہات المومنین ؓ کی توہین پر کم سے کم 10سال سزا جبکہ زیادہ سے زیادہ عمر قید ہوگی ۔جبکہ پرانے قانون میں یہ سزا 3سال تک تھی ۔تواب اس کا فائدہ کیا ہوگا ؟یادرکھیں ! کہ جس جرم کی سزا 07سال سے زائد ہو وہ جرم ناقابل ضمانت ہوتا ہے ۔جبکہ جس جرم میں سزا 07سال سے کم ہو ،وہ قابل ضمانت ہوتا ہے اور ملزم کو فوری ریلیف مل جاتا ہے ،اس بل کے ذریعے توہین صحابہ ؓ کی سزا10سال سے عمر قید تک ہونا ایک نہایت خوش آیند امر ہے ۔ان شاء اﷲ تعالیٰ اس سزاکا خوف گستاخ اصحاب رسول کی بنیادیں ہلا دے گا اور پاکستان میں اصحاب رسول کی توہین روکنے میں مدد ملے گی ۔

Address

Bannu
28100

Telephone

+923139418627

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO BANNU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MSO BANNU:

Share