Yateem. W. Organization يتیم ویلفیئر آرگنائزیشن آف ڈومیل

  • Home
  • Pakistan
  • Bannu
  • Yateem. W. Organization يتیم ویلفیئر آرگنائزیشن آف ڈومیل

Yateem. W. Organization  يتیم ویلفیئر آرگنائزیشن آف ڈومیل [email protected]" rel="ugc" target="_blank">[email protected]

17/06/2026

Allah paak da ya Qabool ki

17/06/2026

Ma shaa Allah great job may Allah except that efforts , and thanks to your all brilliant team,

14/06/2026

اج 14 جون 2026 اور دن اتوار ہے
اج یتیم ویلفئیر ارگنائزیشن بنوں کے تعاون سے 15 بیواو خاندانوں میں ماہانہ راشن تقسیم ھوئی
تفصیل ویڈیو میں ملاحضہ فرمائے
pk29HABB0019917900262303
ایزی پیسہ
03472777722

28/05/2026

28/5/2026
اس سال بھی گزشتہ سال کی طرح قربانی عید پر حاجی گل رسمال صاحب کے دو عددقربانی کے بیل یتیموں بیواوں میں تقسیم ھوئی
ائیے پروگرام کے کچھ جلکیاں ویڈیو میں ملاحضہ فرمایے
pk 29HABB0019917900262303
ایزی پیسہ
03472777722

اسلام علیکم میرے عزیز بھائیوں اور بہنوں  بڑے عید پر ہر سال یتیم ویلفئیر ارگنازشن بنوں  یتیموں بیواوں کے لیے بڑے عید  کے ...
17/05/2026

اسلام علیکم
میرے عزیز بھائیوں اور بہنوں بڑے عید پر ہر سال یتیم ویلفئیر ارگنازشن بنوں یتیموں بیواوں کے لیے بڑے عید کے گوشت کا پروگرام بناتا ہے اس سال بھی وہی کوشش ہے کوئی بھی عید قربانی کرنا چاہتا ہے فی کس یعنی فی حصہ تقریبن 25/28 ہزار بنتا ہے یا عید کی گوشت عطیہ کرنا چاہتا ہے تو ڈومیل ہسپتال کے سامنے سعود اعظم لیباٹری پر جمع کرسکتے ہے انشاہ اللہ
ائیے ھم سب ملکر اس کارخیر میں برابر تعاون کرتے ہے تاکہ عید کے دن یتیم بیواہ مایوس نہ ھو شکریہ
pk29HABB0019917900262303
ایزی پیسہ 03472777722

10/05/2026

اج بروز اتوار 10 مئ سال 2026 یتیم ویلفیئر ارگنائزیشن نے 600 سو سے زائد بچوں ،بچیوں اور بیواؤں میں عیدالاضحیٰ کا سامان تقسیم کردیا

یتیم ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی خوشیوں کو حقیقی معنوں میں بانٹنے کا خوبصورت اہتمام کیا گیا۔
600 سے زائد یتیم بچوں، بچیوں اور بیواؤں میں عید کے نئے کپڑے، چادریں، جوتے، مہندی اور دیگر عید کا سامان تقسیم کیا گیا تاکہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں کسی سے پیچھے نہ رہیں۔
یہ صرف سامان کی تقسیم نہیں بلکہ محبت، احساس اور امید کی تقسیم تھی۔ جب ننھے چہروں پر مسکراہٹ آئی اور بیواؤں کی آنکھوں میں تشکر کے آنسو چمکے تو یوں محسوس ہوا جیسے عید کی اصل خوشی یہی ہے کہ ہم کسی کے دل میں خوشی جگا سکیں۔
آئیں! اس عید پر ہم سب بھی اپنے اردگرد موجود ضرورت مندوں کو یاد رکھیں، کیونکہ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا ہی سب سے بڑی نیکی اور اصل عید ہے۔

خوشخبریتاریخ 10 مئ اتوار کو یتیم ویلفئیر ارگنازشن بنوں کے پلٹ فارم اور مخیر حضرات کے تعاون 600 یتیم بچوں اور بچیوں کو عی...
07/05/2026

خوشخبری
تاریخ 10 مئ اتوار کو یتیم ویلفئیر ارگنازشن بنوں کے پلٹ فارم اور مخیر حضرات کے تعاون 600 یتیم بچوں اور بچیوں کو عیدالاضحیٰ کے کپڑے جوتے مہندی کون چھوڑیاں بالیاں چادریں اور بہت سے عید کے تخائف تقسیم ھونگے انشاہ اللہ
جو بھائی بھی اس نیک کارِخیر میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ وہ رابطہ کریں
اس پروقار تقریب میں سب اہل علاقہ کو دل کی گہرایوں سے دعوت دی جاتی ہے
پتہ ڈومیل ایڈورڈ ماڈل سکول اینڈ کالج
وقت صبع 9 بجے سے 12 بجے دن

12/04/2026

یتیم ویلفیئر ارگنائزیشن کے چیئرمین میرزا جان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کی ایک اور خوبصورت مثال قائم کرتے ہوئے 12 اپریل بروز اتوار ایڈورڈ ماڈل سکول ڈومیل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں 16 بیوہ خاندانوں میں ماہانہ فوڈ راشن تقسیم کیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ یتیم، مسکین اور بیوہ خواتین کو آمدورفت کے اخراجات کے لیے نقد کرایہ بھی فراہم کیا گیا تاکہ انہیں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میرزا جان نے کہا کہ "جب تک سانس ہے، ہم مرتے دم تک ان بیواؤں اور ضرورت مند خاندانوں کی خدمت جاری رکھیں گے۔" انہوں نے کہا کہ معاشرے کے کمزور طبقات کا سہارا بننا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور یہی اصل انسانیت ہے۔
انہوں نے مخیر حضرات سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ آگے بڑھیں اور اس نیک مشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق خاندانوں تک مدد پہنچائی جا سکے۔
تقریب کے دوران مستحقین نے یتیم ویلفیئر ارگنائزیشن اور خاص طور پر میرزا جان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور اس عمل کو انسان دوستی کی روشن مثال قرار دیا۔

الحمدللہ طاہر جان بھائی کے تعاون سے ایک   بچی کو دینی مدرسے کی کتابیں جسکی قیمت 19000 روپے ہے  گھر کی دہلیز پر مہیا کیال...
11/04/2026

الحمدللہ طاہر جان بھائی کے تعاون سے ایک بچی کو دینی مدرسے کی کتابیں جسکی قیمت 19000 روپے ہے گھر کی دہلیز پر مہیا کی
اللہ پاک طاہر جان بھائی کی صدقہ قبول فرمایے
نیز اگر کسی یتیم و بے بس بچی یا بچے کو دینی کتابوں ضرورت پڑے تو اسی واٹسپ نمبر پے رابطے کر سکتے ہے
جذاک اللہ خیر

06/04/2026

انسانیت ابھی زندہ ہے
👇👇

طاہر جان بھائی کے تعاون سے
20 خاندانوں میں راشن تقسیم
یتیم ویلفیئر ارگنائزیشن کے چیئرمین میرزا جان نے ڈومیل کے ایڈورڈ ماڈل سکول میں 20 بیوہ خاندانوں میں ماہانہ فوڈ راشن تقسیم کر کے ایک بار پھر خدمتِ انسانیت کی روشن مثال قائم کر دی۔ اس موقع پر انہوں نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سلسلہ مرتے دم تک جاری رہے گا، کیونکہ ہم نے ان یتیم بچوں کے لیے اپنا مال اور جان وقف کر رکھا ہے۔
انہوں نے عوام الناس اور مخیر حضرات سے اپیل کی کہ وہ بھی اپنے استطاعت کے مطابق اس نیک مشن کا حصہ بنیں اور یتیموں و بیواؤں کی کفالت میں بڑھ چڑھ کر تعاون کریں۔
قابلِ تحسین بات یہ بھی ہے کہ میرزا جان نے راشن کے ساتھ ساتھ بیواؤں اور یتیموں کے لیے ٹرانسپورٹ کا کرایہ بھی فراہم کیا، جو ان کی دردِ دل اور حقیقی خدمت کے جذبے کا واضح ثبوت ہے۔
آئیے! ہم سب مل کر اس کارِ خیر میں حصہ ڈالیں، کیونکہ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا ہی اصل انسانیت ہے۔

Address

Domail K**a Chashmai
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yateem. W. Organization يتیم ویلفیئر آرگنائزیشن آف ڈومیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Yateem. W. Organization يتیم ویلفیئر آرگنائزیشن آف ڈومیل:

Share