11/07/2026
بنوں سٹی سے تعلق رکھنے والے اس معزور بھائی کو ویل چئیر کی سحت ضرورت تھی ، کئئ لوگوں اور تنظیموں سے رابطوں کے باوجود یہ ویل چئیر سے محروم رہا ، الحمدللہ احساس ویلفیئر فاؤنڈیشن نے فوراً ڈونر خضرات کی بدولت ویل چیئر کی بندوبست کرلی ، احساس کی ٹیم ہمیشہ بے یار ومددگار لوگوں کی سہارہ بنیں گی انشاء اللہ 🌹