DREAM Welfare Bannu

DREAM Welfare Bannu Dream Welfare Organization providing General Welfare Services to the community on self help basis without any discrimination.

دسترخوان میں سینکڑوں لوگوں کو افطاری کی سہولت فراہم کی جاتی ہے ۔ یہ دسترخوان رضاکارانہ جذبے اور بغیر کسی معاوضے کے چلایا...
20/03/2025

دسترخوان میں سینکڑوں لوگوں کو افطاری کی سہولت فراہم کی جاتی ہے ۔ یہ دسترخوان رضاکارانہ جذبے اور بغیر کسی معاوضے کے چلایا جاتا ہے ۔اس میں آمیر غریب کی کوئی کسر نہیں سب ایک جگہ بیٹھ کر افطاری کرتے ہیں۔

19 مارچ 2025 ۔۔افطار دسترخوان برائے روزہ دار بمقام اللہ چوک بنوں سٹی زیرِ نگرانی: ڈریم ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں
19/03/2025

19 مارچ 2025 ۔۔
افطار دسترخوان برائے روزہ دار
بمقام اللہ چوک بنوں سٹی
زیرِ نگرانی: ڈریم ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں

افطار دسترخوان بمقام اللہ چوک بنوں سٹی۔۔
18/03/2025

افطار دسترخوان بمقام اللہ چوک بنوں سٹی۔۔

ماشاءاللہ کے ساتھ شئیر کریں ۔۔
17/03/2025

ماشاءاللہ کے ساتھ شئیر کریں ۔۔

الحمدللہ ، ڈریم ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں کے زیرِ اہتمام ، افطار دسترخوان روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے جس میں سینکڑوں افراد ...
16/03/2025

الحمدللہ ، ڈریم ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں کے زیرِ اہتمام ، افطار دسترخوان روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے جس میں سینکڑوں افراد کو افطاری کی سہولت فراہم کی جاتی ہے ۔

ماشاءاللہ افطار دسترخوان بدستور جاری ہے ۔۔
15/03/2025

ماشاءاللہ افطار دسترخوان بدستور جاری ہے ۔۔

14/03/2025

دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔

ماشاءاللہ ، دسترخوان روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے ۔ آللہ چوک بنوں سٹی میں سینکڑوں روزہ داروں کو افطاری کا اہتمام کیا جاتا ...
13/03/2025

ماشاءاللہ ، دسترخوان روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے ۔ آللہ چوک بنوں سٹی میں سینکڑوں روزہ داروں کو افطاری کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں ہر طبقے کے لوگ افطاری کرتے ہیں ۔

بارش کی وجہ سے دسترخوان کا اہتمام کرنا مشکل تھا اس لیے روزہ داروں میں پارسل تقسیم کئے گئے ۔۔
12/03/2025

بارش کی وجہ سے دسترخوان کا اہتمام کرنا مشکل تھا اس لیے روزہ داروں میں پارسل تقسیم کئے گئے ۔۔

11 مارچ 2025 دسترخوان برائے روزہ دار ۔۔۔ آللہ قبول فرمائے۔
11/03/2025

11 مارچ 2025 دسترخوان برائے روزہ دار ۔۔۔
آللہ قبول فرمائے۔

ماشاءاللہ، افطار دسترخوان کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے ۔ انشاء اللہ آپ لوگوں کے تعاون سے پورا مہینہ جاری رہے گا۔۔
10/03/2025

ماشاءاللہ، افطار دسترخوان کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے ۔ انشاء اللہ آپ لوگوں کے تعاون سے پورا مہینہ جاری رہے گا۔۔

9 مارچ 2025:افطار دسترخوان برائے روزہ دار بمقام اللہ چوک بنوں سٹی روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے ۔
09/03/2025

9 مارچ 2025:

افطار دسترخوان برائے روزہ دار بمقام اللہ چوک بنوں سٹی روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے ۔




Address

Near Judicial Complex
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DREAM Welfare Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to DREAM Welfare Bannu:

Share