18/08/2025
ان شا ء اللہ الحسنات ٹرسٹ اینڈ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام سوات باجوڑ بونیر کیلئے فنڈ رائزنگ پروگرام کا آغاز ہو رہا ہے ہر ہر فرد کچھ نہ کچھ ضرور اس میں حصہ ڈالیں کیونکہ آپ کی تھوڑی سی مدد کسی کی زندگی کا ذریعہ بن سکتا ہے۔اپ کی ایک ایک پیسہ کا ذمہ دار الحسنات ٹرسٹ اینڈ فاؤنڈیشن۔ایزی پیسہ نمبر 03348167723(ZAKIR ULLAH KHAN)