Sahirmartpk

Sahirmartpk Welcome to SahirMart LLC, your ultimate online destination for high-quality products at unbeatable prices!

Becute Skin Polish Set – Bleach Powder & Facial Blonde ActivatorDiscounted Sale price Rs.1,398/-Free Delivery!
20/02/2025

Becute Skin Polish Set – Bleach Powder & Facial Blonde Activator
Discounted Sale price Rs.1,398/-

Free Delivery!

18/09/2021

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰
* إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.*
بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے.
جب تم تدبیر کرتے کرتے تھک جاؤ اور حالات کومسخرکرنے میں ناکام رہو تو مایوس ہونے سے پہلے سوچ لو کہ تم ہر معاملے میں
با اختیار نہیں ہو کوئی ہےجو فیصلہ کرتا ہے کہ ہمارے لئے کیا بہتر ہے
الله رب العزت کی رضا میں جھک جاؤ یقین جانوحالات مسخر ہوکر تمہارے قدموں میں ہوں گے”
دُعاہےکہ
الله کریم ہم سب کو ہدایت
کی توفیق عطا فرماۓ دُنیا و آخرت کی عافیت عطا فرماۓ اورصحیح رستے پر چلنے والا بنا دے.آمین
الله پاک،ہم سب پر اپنی رحمت کےساۓ ہمیشه درازرکھے.آمین
یا الله ہم سب کو اپنی ناراضگی
زمینی و آسمانی عذاب اور وبائ مرض کورونا سےمحفوظ فرما.
* آمین یا رب العالمین*

21/08/2021
Alert: Save new generation from ICE, ICE Toffees, Speed...
03/08/2021

Alert: Save new generation from ICE, ICE Toffees, Speed...

23/07/2021

السلام علیکم دوستو بنوں زنانہ ہسپتال میں B- بلڈ کی ضرورت ہے اگر کوئی اللہ کی رضا کے لیے ڈونیٹ کرنا چاہتا ہے تو مہربانی کرکے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
03115782324

02/07/2021

We Proude of Waqas

کبھی کبھی پیسہ زندگی نہیں بچا سکتا لیکن خون کا عطیہ کر سکتا ہے۔ ایسے ہی ہمارے ایک بنوسی بھائی مدثر خان  جو خدمت کے جذبے ...
27/05/2021

کبھی کبھی پیسہ زندگی نہیں بچا سکتا لیکن خون کا عطیہ کر سکتا ہے۔
ایسے ہی ہمارے ایک بنوسی بھائی مدثر خان جو خدمت کے جذبے سے سرشار ہے نے کل زنانہ ہسپتال بنوں میں ایک بیمار بچے کو خون کا عطیہ دے کر ہمارا سر فخر سے بلند کیا - اللہ قبول فرمائے آمین ثم آمین
نیچے دیے گئے لنک سے آپ واٹس اپ گروپ جوائن کر سکتے ہیں اور ضرورت مند کی مدد کرسکتے ہیں
https://chat.whatsapp.com/CJYz2lhTLJJB6Z43Mt82ix

پیج کو لائیک کریں اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ اور لوگ بھی موٹیویٹ ہو کے اس خدمت میں اپنا حصہ ڈال سکیں

کہتے ہیں کہ جس نے کسی انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے تمام انسانوں کی جان بچائی ۔ولی شاہ نے آج زنانہ ہسپتال بنوں میں ای...
26/05/2021

کہتے ہیں کہ جس نے کسی انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے تمام انسانوں کی جان بچائی ۔
ولی شاہ نے آج زنانہ ہسپتال بنوں میں ایک بیمار بچے کو خون کا عطیہ دے کر ہمارے لئے ایک مثال قائم کی اللہ تعالی ولی شاہ کا عطیہ قبول کرے ۔ آمین ثم آمین
آپ سب سے گزارش ہے کہ آگے بڑھے اور خون کا عطیہ دے کر انسانیت کی خدمت کریں
پیج کو لائیک کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

خون کا عطیہ دیں ---- زندگیاں بچائیں
25/05/2021

خون کا عطیہ دیں ---- زندگیاں بچائیں

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahirmartpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sahirmartpk:

Share