Bannu Division Gas & Oil

Bannu Division Gas & Oil it's a non violent awareness campaign about newly discovered gas in north waziristan.

11/04/2025

پشتون بلوچ کو وسائل پر قبضے کے خلاف جنگ اتحاد سے لڑنا چاہئے۔

11/04/2025

پنجاب نے تمام صوبوں کے وسائل پر دائمی قابضہ کر لیا۔ وسائل پشتون و بلوچ کی سرزمین میں موجود ہیں اسلئے وہاں دہشت گردی ہے۔

25/02/2025

۱۹۴۷ سے لیکرآج تک پشتون اور بلوچ مادر وطن پر پنجاب کے سامراجی قوتوں کی یلغار صرف قدرتی وسائل لوٹنے کیلئے ہوتی آرہی ہیں۔

19/02/2025

پختونخوا کے ہر شہر میں بدامنی، دہشتگردی، ڈزڈوز اور پنجاب کے ہر شہر میں کاروبار و شغل میلہ۔۔۔ ایسا پاکستان کون تسلیم کرے گا؟؟؟

16/02/2025

دہشتگری کی سخت ترین لہر کی آڑ میں بنوں ڈویژن کا گیس پنجاب پہنچانا پشتونوں کے جانی و معاشی قتل کے سوا کچھ نہیں۔

16/02/2025

پاک فوج کی نگرانی میں پشتون وطن کے وسائل لوٹے جارہےہیں۔ دہشتگردی نہیں بلکہ ہمارے وسائل ختم کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

15/02/2025

Bannu Division Gas pipe-line par Aj phr kam shuru hogya.. Tochi River k sang

Address

Bannu
BANNU12345

Telephone

+923339720338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Division Gas & Oil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bannu Division Gas & Oil:

Share