Insani Khedmat Welfare Organization

Insani Khedmat Welfare Organization Visit our website for more info.
Donating

Insani Khidmat Welfare Organization is a social welfare organization aims to work on basic human rights like education, health, nutrition, shelter and providing small businesses to deserving families.

14/03/2026
اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر مومنین میں سے دو فریق آپس میں لڑ پڑیں تو آپ ان کے درمیان عدل و انصاف ک...
28/08/2023

اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر مومنین میں سے دو فریق آپس میں لڑ پڑیں تو آپ ان کے درمیان عدل و انصاف کے ساتھ صلح کرا دیں۔ کیونکہ خدا انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔ مومن تو ایک ہی بھائی ہیں۔ لہٰذا اپنے بھائیوں کے درمیان صلح کراؤ۔(قرآن).
بے شک اللہ تعالیٰ صلح اور انصاف کرنے والوں کو پسند کرتے ہیں ۔ اور اسی انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اور عوام کو مفت اور ان کے دہلیز پر انصاف فراہم کرنے کے لیے ڈی آر سی ٹاؤن شپ بنوں آپ کی خدمت میں مصروف عمل ہیں ۔
ڈی آر سی ٹاؤن شپ بنوں میں چیرمین عصمت اللہ کی زیرنگرانی میں عوام کو مفت انصاف فراہم کیا جاتا ہے ۔ جس کی سب سے بڑی وجہ عوام کے درمیان عدل و انصاف اور عوام الناس کے درمیان محبت کا فضأ قائم کرنا ہے ۔

آج ڈی پی او آفس میں ملک عصمت اللہ خان چیرمین ڈی آر سی اور ڈی پی او بنوں کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہوئے.ملک عصمت اللہ ...
12/04/2023

آج ڈی پی او آفس میں ملک عصمت اللہ خان چیرمین ڈی آر سی اور ڈی پی او بنوں کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہوئے.
ملک عصمت اللہ خان نے اپنی آرگنائزیشن انسانی خدمت ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے شہدائے پولیس کے لئے عید پیکج کا اعلان کیا جس میں عیدی کے طور پر شہدائے پولیس ڈسٹرکٹ بنوں کو تقریباً 5000 روپے کا پیکج دیا جائے گا ۔ کُل 200 شہدائے پولیس کے گھرانے میں یہ پیکج تقسیم کی جائے گی ۔ جس پر کل 10،00،000 روپے کی لاگت آئی گی۔
اس پیکج کا مقصد شہدائے پولیس کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنا اور ان کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے ۔

19/01/2023

اللہ کی رضا کے لئے ایک دوسرے کے درمیان صلح کرے

Send a message to learn more

08/12/2022

ڈی ایس پی صدر سرکل شاد علی نے چیئرمین ڈی آر سی چیئرمین عصمت اللہ وزیر اور دیگر مشران کی موجودگی میں ایس ایچ او تھانہ ڈومیل گل محمد کے خلاف بیان بازی کرنے والوں کی فریاد سنی,

انہوں نے کہا کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، بلا ضرورت کسی پر تنقید یا بغیر کسی ثبوت کے کسی کے خلاف مہم چلانے کو برداشت نہیں کیا جائے گا,

اس موقع پر ڈی آر سی ممبر ملک فاروق خان، سابق ناظم فدا محمد، چیئرمین سفیان، پیر اسلم گل، مفتی اسلام نور، شفیر اور دیگر بھی موجود تھے,

ڈی ایس پی صدر سرکل شاد علی اور چیئرمین ڈی آر سی عصمت اللہ وزیر نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ اور ڈی آر سی کے ذریعے علاقے کے عوام کے مسائل حل کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہے,

پولیس اسٹیشن ٹاون شپ میں ڈی ایس پی,ڈی آر سی اور علاقائی مشران کا مشترکہ منعقد ہوا, پولیس کی جانب سے ڈی ایس پی صدر سرکل ش...
07/12/2022

پولیس اسٹیشن ٹاون شپ میں ڈی ایس پی,ڈی آر سی اور علاقائی مشران کا مشترکہ منعقد ہوا,

پولیس کی جانب سے ڈی ایس پی صدر سرکل شاد علی خان ,چیئرمین ڈی آر سی صدر سرکل عصمت اللہ وزیر اور ایس ایچ او تھانہ ڈومیل گل محمد تھے ,

علاقائی مشران کی طرف سے سابق ایم پی اے فخر اعظم وزیر, سابق ناظم فدا محمد,پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک اسماعیل وزیر, سابق امیدوار برائے چیئرمین شپ تحصیل ڈومیل ایثار علی خان,جنرل سیکرٹری نور دراز وزیر ودیگر بھی تھے,

اس موقع پر ڈی ایس پی شاد علی ,چیئرمین ڈی آر سی عصمت اللہ وزیر کی موجودگی میں
سابق ایم پی اے فخر اعظم وزیر, سابق ناظم فدا محمد,پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک اسماعیل وزیر, سابق امیدوار برائے چیئرمین شپ تحصیل ڈومیل ایثار علی خان,جنرل سیکرٹری نور دراز وزیر نے سفیان اور ایس ایچ او تھانہ ڈومیل مابین غلط فہمیاں دور کردیں اور دنوں بغل گیر ہوگئے,

پولیس ,ڈی آر سی اور علاقائی مشران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مشترکہ طور پر صدر سرکل کو ہر قسم جرائم سے پاک کریں گے انہوں نے امن و امان اور علاقائی مسائل کے حل کیلئے تھانے کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل کرنے پر اتفاق کیا جس کے سربراہ ڈی ایس پی اور ڈی آر سی چیئرمین عصمت اللہ وزیر ہوں گے ,

ڈی ایس پی صدر سرکل بنوں شاد علی خان اور ڈی آرسی چئیرمین عصمت اللہ خان اہل علاقہ مسائل سن رہے ہیں,اس موقع پر شاد علی خان ...
28/11/2022

ڈی ایس پی صدر سرکل بنوں شاد علی خان اور ڈی آرسی چئیرمین عصمت اللہ خان اہل علاقہ مسائل سن رہے ہیں,

اس موقع پر شاد علی خان کا کہنا تھا کہ اس جدید دور میں بین الاقوامی مسائل بھی ٹیبل ٹالک ہی کے ذریعے حل کئے جاتے ہیں طاقت کا استعمال نسلوں کی تباہی کا باعث بنتا ہے,

اس لئے پشتون کمیونٹی کو بھی چاہئے کہ تلخ کلامی ہو ، گھریلو مسائل ہو،خاندانی دشمنی ہو یا جائیداد کے تنازعات سب کے لئے ڈی آر سی سے رجوع کریں تاکہ نئی نسل بندوق کی لعنت سے محفوظ رہیں,

06/06/2022

ہزاروں روپے کی مدد کی گئی مزید بھی مدد کریں گے ,

29/05/2022

بابا مجھے زندگی چاہیے، مجھے کھیلنا ہے، میں نے پڑھ لکھ کر دنیا میں اپنا نام بنانا ہے انسانیت کی خدمت کرنی ہے۔ بابا میرا علاج جلد سے جلد کراؤ
سلمیٰ یہ چھوٹی عمر کی بچی جو کہ بیزن خیل بنوں سے تعلق رکھتی ہے زندگی اور موت کے کشمکش میں مبتلا ہے، عوام سے اپیل ہے کہ میدان میں آئیں اور اس سلمیٰ بچی کا ساتھ دیکر انہیں ایک نئی زندگی دیں اور اپنے عطیات سکرین پر موجود ایزی پیسہ اکاؤنٹ اور بینک اکاؤنٹ میں جمع کرائیں۔

28/05/2022

اج T.V.C کالج کیساتھ سڑک کنارے ایسے بندوں کے ساتھ ملاقات هویی۔جو اپنے اوپر دوسروں کو ترجيح دیتے هیں۔
انسانی خدمت ویلفیر ارگنایشن نے لوگوں کو اس غرض سے اس سخت گرمی اور تپتی دھوپ میں شربت پلایی۔که الله تعالی راضی هوجاییں۔اور همیں بارش جیسی نعمت سے نوازیں۔بنوں واینز ٹیم اسطرح کے انسانوں پر فخر کرتی هے۔
شکریه

24/05/2022

سورانی ویلفیئر آرگنائزیشن کا افتتاحی پروگرام تفصیل ویڈیو میں دیکھیں ۔

Address

Madina Township, Omer Plaza Opposite, FEF College
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insani Khedmat Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insani Khedmat Welfare Organization:

Share