Umar welfare foundation.عمر خيريه بنسټ

Umar welfare foundation.عمر خيريه بنسټ Whatsapp. and easy paisa account. 03346157536 welfare foundation

18/04/2026

عمر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا سفر جاری ہے۔
​گاؤں احوندون سے تعلق رکھنے والا یہ محنتی نوجوان، جو میرعلی بازار میں ہاتھ ریڑھی چلا کر رزقِ حلال کماتا ہے، ایک انتہائی غریب گھرانے کا واحد سہارا ہے۔ اس کی ہمت اور خودداری کو سراہتے ہوئے فاؤنڈیشن کی جانب سے اسے نقد مالی معاونت فراہم کی گئی۔
​ہماری چھوٹی سی کوشش کسی کی زندگی میں آسانی پیدا کر سکتی ہے۔ آئیے، اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں!
​ #میرعلی #احوندون #انسانیت

09/04/2026

الحمدللہ! عمر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک ضرورت مند نوجوان کی مالی معاونت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے قبل بھی ان کی مدد کی گئی تھی اور اب دوسری بار نقد رقم فراہم کر دی گئی ہے تاکہ وہ اپنی ضروریات پوری کر سکے۔

28/02/2026

اب تک 85گھرانو کو عمر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے رمضان پیکج تقسیم ھوا ۔

الحمدللہ! متحدہ عرب امارات سے ایک دوست کی جانب سے عمر ویلفیئر فاؤنڈیشن کو سورت یاسین کی تقسیم کے لیے 5000موصول ہونے والا...
22/02/2026

الحمدللہ! متحدہ عرب امارات سے ایک دوست کی جانب سے عمر ویلفیئر فاؤنڈیشن کو سورت یاسین کی تقسیم کے لیے 5000موصول ہونے والا عطیہ اب اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
​عمر ویلفیئر فاؤنڈیشن ان شاء اللہ یہ سورت یاسین کے نسخے رزمک اور میر علی کے علاقوں میں موجود مقامی ذمہ دار افراد کے سپرد کرے گی، تاکہ وہ ان مساجد اور مراکز تک پہنچائیں جہاں ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔
​اس کارِ خیر کا مقصد نہ صرف تلاوتِ قرآن کی ترویج ہے بلکہ دور دراز علاقوں کے مسلمانوں کو دین سے جوڑے رکھنا بھی ہے۔
​اللہ تعالیٰ عطیہ دینے والے بھائی کی اس محبت اور ایثار کو قبول فرمائے ۔
امین ۔

Umar Welfare Foundation کی جانب سے شمالی وزیرستان میں غریب اور مستحق عوام کے لیے رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی رمضان پی...
20/02/2026

Umar Welfare Foundation
کی جانب سے شمالی وزیرستان میں غریب اور مستحق عوام کے لیے رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی رمضان پیکج تیار کیا گیا ہے۔
اس پیکج کے تحت مستحق خاندانوں کو ضروری اشیائے خوردونوش فراہم کی جائیں گی تاکہ وہ رمضان کے بابرکت مہینے میں آسانی کے ساتھ گزارا کر سکیں۔
اللہ تعالیٰ اس نیک عمل کو قبول فرمائے اور تمام معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔

مبارکباد ۔رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا! 🌙​شمالی وزیرستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھ لیا گیا ہے۔ مقامی رویتِ ہلال ک...
17/02/2026

مبارکباد ۔
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا! 🌙
​شمالی وزیرستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھ لیا گیا ہے۔ مقامی رویتِ ہلال کمیٹی کو اب تک 5 مستند شرعی شہادتیں موصول ہو چکی ہیں۔
​ان شہادتوں کی بنیاد پر اعلان کیا جاتا ہے کہ شمالی وزیرستان میں کل بدھ، 18 فروری 2026 کو پہلا روزہ ہو گا۔

سعودی عرب ۔متحدہ عرب امارات ۔قطر۔اور افغانستان میں کل پہلا روزہ ھو گا ۔

15/02/2026

اعلانِ تعاون برائے مرمتِ مسجد

محترم اہلِ خیر حضرات!
کتیرا میں ایک مسجد کی مرمت و بحالی کا کام جاری ہے۔ یہ ایک صدقۂ جاریہ اور عظیم نیکی کا موقع ہے۔ جو حضرات اس کارِ خیر میں حصہ لینا چاہتے ہیں، وہ ہمارے ساتھ تعاون کر سکتے ہیں۔ آپ کی معمولی سی مدد بھی اللہ کے گھر کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرے گی۔

رابطہ / ایزی پیسہ نمبر:
03355712369

اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اس نیکی کو آپ کے لیے آخرت کا ذخیرہ بنائے۔ آمین۔

ڈی آئی خان کی اس مسجد کے لیے نیا لاؤڈ سپیکر وقت کی ضرورت ہے۔ پرانا سسٹم کام چھوڑ رہا ہے۔ عمر ویلفیئر فاؤنڈیشن اس کارِ خی...
14/02/2026

ڈی آئی خان کی اس مسجد کے لیے نیا لاؤڈ سپیکر وقت کی ضرورت ہے۔ پرانا سسٹم کام چھوڑ رہا ہے۔ عمر ویلفیئر فاؤنڈیشن اس کارِ خیر کے لیے آپ کے تعاون کی منتظر ہے۔
​📞 ابھی کال کریں اور اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈالیں: 03346157536
رمضان آنے سے پہلے یہ تحفہ مسجد کو پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ اس پوسٹ کو شیئر کرنا بھی صدقہ ہے۔

"جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے اعمال کا سلسلہ ختم ہو جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے: صدقہ جاریہ، وہ علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے، اور نیک اولاد۔" (الحدیث)

ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر ۔03346157536

11/02/2026

شمالی وزیرستان میرعلی میں عمر ویلفیئر فاؤنڈیشن نے عریب عوام کے لیے چندہ جاری کیا ہے آپ سب لوگوں سے درخواست ہیں کے آپ ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کرے آپ لوگوں کی خدمت غریبوں کا سہارا بن سکتا ہے
صدر زین کامریڈ
Easy Pais 03355712369

Address

Bannu Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar welfare foundation.عمر خيريه بنسټ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share