Center of Excellence in Mathematics Bannu

Center of Excellence in Mathematics Bannu A Non Profitable Organization

تمام اہلِ وطن کو عیدالفطر مبارک 🌙✨یا اللہ! اس مبارک دن کے صدقے ہمارے ملک میں امن و امان، خوشحالی اور ترقی عطا فرما، اور ...
20/03/2026

تمام اہلِ وطن کو عیدالفطر مبارک 🌙✨
یا اللہ! اس مبارک دن کے صدقے ہمارے ملک میں امن و امان، خوشحالی اور ترقی عطا فرما، اور اسے ہمیشہ امن کا گہوارہ بنا دے۔ 🤲

14/03/2026

Happy Pi Day! 🔢
آج کا دن ریاضی کے اس خاص نمبر π کے نام ہے جو 3.14 سے شروع ہوتا ہے مگر کبھی ختم نہیں ہوتا۔
بالکل علم کی طرح، جتنا سیکھو اتنا ہی آگے بڑھتا جاتا ہے۔
14.3_2026 🥳



اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ    نے اکیڈمی کے ساتھ ساتھ کالج (GPGC Bannu) میں بھی اپنے کورسز کامیابی کے ساتھ مکمل ک...
11/03/2026

اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ نے اکیڈمی کے ساتھ ساتھ کالج (GPGC Bannu) میں بھی اپنے کورسز کامیابی کے ساتھ مکمل کروائے ہیں۔

الحمدللہ۔۔! اللہ کے لاکھ لاکھ شکر ہیں کہ سیکنڈ ایئر کے بعد فسٹ ایئر کا کورس بھی اختتام کو پہنچ گیا۔ اس بابرکت مہینے کی ب...
10/03/2026

الحمدللہ۔۔!
اللہ کے لاکھ لاکھ شکر ہیں کہ سیکنڈ ایئر کے بعد فسٹ ایئر کا کورس بھی اختتام کو پہنچ گیا۔ اس بابرکت مہینے کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ توفیق عطا فرمائی کہ ہم فسٹ ایئر کا کورس بھی کامیابی کے ساتھ مکمل کر سکے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں حاصل کیے گئے علم کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨

𝐑𝐚𝐦𝐚𝐝𝐚𝐧 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🌙✨🌙 اے اللہ! اس نئے چاند کو ہمارے لیے امن، ایمان اور سلامتی کا ذریعہ بنا دے، اور ہمیں وہی کرنے کی توفیق ...
18/02/2026

𝐑𝐚𝐦𝐚𝐝𝐚𝐧 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🌙✨
🌙 اے اللہ! اس نئے چاند کو ہمارے لیے امن، ایمان اور سلامتی کا ذریعہ بنا دے، اور ہمیں وہی کرنے کی توفیق دے جو تجھے پسند ہو۔

17/02/2026

فرقان خان: (2nd year student) 🗣️
الوداعی تقریب کے موقع پر میں دل کی گہرائیوں سے سر زاہد اور تمام اساتذہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہمیں صرف کتابی علم ہی نہیں بلکہ اخلاق، محنت اور انسانیت کا سبق بھی سکھایا۔ آپ کی رہنمائی ہمارے مستقبل کا سرمایہ ہے۔ ہم ہمیشہ آپ کی دعاؤں اور نصیحتوں کو یاد رکھیں گے۔

  ✨ الحمدللہ! ✨آج ہماری اکیڈمی میں سیکنڈ ایئر میتھمیٹکس کے سیشن کا باقاعدہ اختتام ہو گیا۔ اس موقع پر ایک چھوٹی سی farewe...
12/02/2026


✨ الحمدللہ! ✨
آج ہماری اکیڈمی میں سیکنڈ ایئر میتھمیٹکس کے سیشن کا باقاعدہ اختتام ہو گیا۔ اس موقع پر ایک چھوٹی سی farewell party کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں تمام طلباء نے بھرپور انداز میں شرکت کی اور خوب انجوائے کیا۔
سر زاہد اور دیگر اساتذہ کرام نے طلباء کو نہ صرف تعلیمی رہنمائی فراہم کی بلکہ ان کے روشن مستقبل کے لیے قیمتی مشورے اور دعائیں بھی دیں۔ یہ لمحہ خوشی کے ساتھ ساتھ جذباتی بھی تھا کیونکہ ایک خوبصورت سفر اپنے اختتام کو پہنچا۔
ہمیں اپنے تمام طلباء پر فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں کامیابیوں سے نوازے اور زندگی کے ہر امتحان میں سرخرو کرے۔ آمین 🤲
Best wishes for your bright future! 🌟

02/02/2026

انسانیت زندہ ہو تو دنیا خودبخود خوبصورت لگتی ہے.

29/12/2025

کے_پی حکومت کی جانب سے یکم جنوری تا 15 جنوری موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے.
اسی سلسلے میں ہماری اکیڈمی بھی یکم جنوری 2025 سے 15 جنوری 2025 تک بند رہے گی.


24/12/2025

*"کل بروز جمعرات، 25 دسمبر کو قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ اسی مناسبت سے اکیڈمی بھی بند رہے گی۔"*

Address

Outside Miryan Gate, Pak-Saudi School Near Education Office Bannu
Bannu Cantonment
28100

Telephone

+923369770826

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Center of Excellence in Mathematics Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Center of Excellence in Mathematics Bannu:

Share