08/03/2026
ناداروں کے چہرے پر عید کی خوشی اور امید ۔۔۔ مبارک ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈبلوچستان کے ساتھ !
اس سلسلے میں
"امید بھری عید"
منصوبے کے تحت مبارک ویلفیئرفاؤنڈیشن رجسٹرڈ بلوچستان کے زیراہتمام مستحق اور نادار بچوں میں نئے کپڑے اور جوتے تقسیم کر کے انہیں بھی عید کی خوشیوں اور مسرتوں میں شریک کیا جائے گا۔