13/04/2026
میزان بینک 🏦 میں خصوصی افراد کے لیے شاندار ٹرینی پروگرام 🌟🏦
📢 روشن پروگرام (Batch 04) – Persons with Disabilities کے لیے بہترین موقع
💰 وظیفہ:
• 20,000 روپے ماہانہ
• پلس 5,000 روپے کنوینس الاؤنس
⏳ دورانیہ:
• 3 ماہ (ہفتے میں 5 دن)
• پورے پاکستان کے ہر شہر میں
🎯 اہلیت:
• کم از کم 14 سالہ تعلیم
• زیادہ سے زیادہ عمر 35 سال
• کچھ امیدواروں کے لیے عمر میں رعایت دستیاب
📌 پروگرام کی خاص باتیں:
• عملی بینکنگ تجربہ
• پروفیشنل ماحول میں سیکھنے کا موقع
• کیریئر گروتھ کے بہترین مواقع
🌐 اپلائی کریں:
https://meezanbank.com/careers/
📅 آخری تاریخ: 20 اپریل 2026
✨ خصوصی افراد کے لیے خودمختاری اور روشن مستقبل کی جانب ایک بہترین قدم!
*