11/03/2026
جناب داود خان بازئی کو سیکریٹری لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بلوچستان مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کی قیادت میں محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بلوچستان مزید ترقی کرے گا اور صوبے میں مویشی پال حضرات کی فلاح و بہبود کے لئے مؤثر اقدامات اٹھائے جائیں گے
اللہ تعالیٰ آپ کو اس اہم ذمہ داری کی ادائیگی میں کامیابی عطا فرمائے