PLSO

PLSO Pine Local Support Organization

20/05/2025

"وہ کھڑکی بند کر دو جو آپ کو تکلیف دیتی ہے، چاہے وہ منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔"

17/12/2024

۔بالاکوٹPLSO گرلاٹ کے زیر اہتمام صفائی کے حوالے سے پیغام گرلاٹ کی عوام کے نام۔۔۔
لوئر گرلاٹ
17-12-24

۔بالاکوٹPLSO گرلاٹ کے زیر اہتمام صفائی کے حوالے سے شعور اگائی واک  کی تصویری جھلکیاں۔۔۔لوئر گرلاٹ 17-12-24
17/12/2024

۔بالاکوٹPLSO گرلاٹ کے زیر اہتمام صفائی کے حوالے سے شعور اگائی واک کی تصویری جھلکیاں۔۔۔
لوئر گرلاٹ
17-12-24

۔بالاکوٹPLSO گرلاٹ کے زیر اہتمام صفائی کے حوالے سے شعور اگائی واک ۔۔۔بیلہ گرلاٹ 16-12-24
16/12/2024

۔بالاکوٹPLSO گرلاٹ کے زیر اہتمام صفائی کے حوالے سے شعور اگائی واک ۔۔۔
بیلہ گرلاٹ
16-12-24

ٹی ایم اے  بالاکوٹ اور پی ایل ایس او گرلاٹ نے مشترکہ اپریشن کیا، اور عید کے موقع پر جانوروں  کی باقیات فضلات ٹھکانے پہ ل...
19/06/2024

ٹی ایم اے بالاکوٹ اور پی ایل ایس او گرلاٹ نے مشترکہ اپریشن کیا، اور عید کے موقع پر جانوروں کی باقیات فضلات ٹھکانے پہ لگائی اج تیسرے دن بھی اپریشن جاری ہے عید کے دن سے لے کے اب تک تمام ایریا میں ایلائشو کو ٹھکانے لگانے کا کام جاری ہے
ہم ٹی ایم او بالاکوٹ سید کامران علی شاہ ،چیف سینٹری انسپیکٹر اشفاق احمد خان اور سینٹری سٹاف کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے ہمارا ساتھ دیا اور گرلاٹ کو صاف کرنے میں ہماری مدد کی

ہر پل ہر دم عزم ہمارا
پاک صاف گرلاٹ ہمارا

ہمارا عزم گرلاٹ کو بیماریوں سے پاک صاف کرنا ❤️❤️❤️❤️ ائیں ہمارا ساتھ دیں😍😍😍ہر پل ہر دم عزم ہمارا پاک صاف کرلاٹ ہمارا    ...
28/04/2024

ہمارا عزم گرلاٹ کو بیماریوں سے پاک صاف کرنا ❤️❤️❤️❤️
ائیں ہمارا ساتھ دیں😍😍😍
ہر پل ہر دم عزم ہمارا پاک صاف کرلاٹ ہمارا


PLSO Pakistani Hoslamand Khawateen Network-PHKN نوجوان اتحاد گروپ بالاکوٹ

26/04/2024

تمام ایل اسلام کی خوشیاں بہت مبارک 🥰🥰🥀🥀❤️
09/04/2024

تمام ایل اسلام کی خوشیاں بہت مبارک 🥰🥰🥀🥀❤️

04/04/2024
habeeb abad uppergarlat
04/04/2024

habeeb abad uppergarlat


Address

Garlat Balakot Mansehra Kpk
Balakot
21230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PLSO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share