Al Qaim Welfare Trust

Al Qaim Welfare Trust Al Qaim Welfare Trust is a charitable organization dedicated to improving the lives.

القائم ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے عید غدیر سب کو مبارک ہو۔
03/06/2026

القائم ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے عید غدیر سب کو مبارک ہو۔

24/05/2026
18/05/2026
جہلم ویلی// القائم ویلفیئر فاؤنڈیشن ضلع جہلم ویلی کا اہم اجلاس چناری کے مقام  پر ہوا۔ جس میں چیئرمین فاؤنڈیشن سید عارف ح...
16/05/2026

جہلم ویلی// القائم ویلفیئر فاؤنڈیشن ضلع جہلم ویلی کا اہم اجلاس چناری کے مقام پر ہوا۔ جس میں چیئرمین فاؤنڈیشن سید عارف حسین شاہ ۔ سیکرٹری جنرل سید ظہور نقوی ۔ سیکرٹری مالیات سید محسن کاظمی ۔ رابط سیکرٹری جبار کاظمی ممبران مجلس شوریٰ شاھد ہمدانی ایڈووکیٹ ۔ حمادکاظمئ سید شوکت کاظمئ۔ سید نوید نقوی ۔ نے شرکت کی اج باقاعدہ طور سید عاطف ہمدانی نے فاؤنڈیشن کی ممبر شپ حاصل کی ۔ اجلاس میں جو ایجنڈا پیش کیا گیا ۔تعلیم ادارے کا قائم ۔ممبر شپ۔ خواتین کی فاؤنڈیشن میں شمولیت ۔ پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔منجانب۔ شعبہ نشرو اشاعت القائم ویلفیئر فاؤنڈیشن ضلع جہلم ویلی۔

سندھ سے ائے معزز مہمانوں سے القائم ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین صاحب کی ملاقات....
03/05/2026

سندھ سے ائے معزز مہمانوں سے القائم ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین صاحب کی ملاقات....

جہلم ویلی// یوم مزدور کے موقع پر القائم ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم ویلی نے مزدور ڈے پر ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں اپنے پی...
01/05/2026

جہلم ویلی// یوم مزدور کے موقع پر القائم ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم ویلی نے مزدور ڈے پر ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں اپنے پیارے مزدور بھائیوں کو ایک دن کی دیہاڑی دی ۔ اس موقع پر چیئرمین فاؤنڈیشن ڈاکٹر سید عارف کاظمی نے کارکردگی کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو کی ۔ ۔

01/05/2026

`جس کے نام پر چھٹی ہو گی خود وہ کام پر جائے گا`

`میرے دیس میں آج مزدور کا دن منایا جائے گا۔۔`

*1 مئی یوم مزدور*😭

القائم ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم ویلی کا اجلاس
28/04/2026

القائم ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم ویلی کا اجلاس

Address

Hattain Bala
Bala
13180

Telephone

+923155456218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qaim Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Qaim Welfare Trust:

Shortcuts

Share