Umeed e Bakhshali

Umeed e Bakhshali 🤝 Serving Humanity | Helping Those in Need ❤️
🌍 Together We Can Make a Difference
📲 WhatsApp: 03489548173

06/09/2026

ایک بھائی کو بخشالی روڈ پر کسی شخص کا خیبر بینک کا اے ٹی ایم کارڈ ملا ہے۔

کارڈ رحمان اکبر کے نام پر ہے۔ اگر یہ کارڈ آپ کا ہے یا آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جس کا کارڈ گم ہوا ہے تو براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔
03489548173

06/09/2026

عزیز گل کاکا کے لیے 10 ہزار روپے حوالہ کر دیے گئے ہیں۔
اللہ پاک اس نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین 🤲

05/09/2026

ایک مریض ہیں جن کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ ان کے لیے کس ڈاکٹر سے رجوع کرنا بہتر ہوگا؟
اگر کسی کو اچھے ماہرِ نفسیات (Psychiatrist) کا علم ہو تو براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ۔

عزیز گل کاکا کے لیے ایک بھائی نے 10,000 روپے کا تعاون کیا ہے۔اللہ پاک اس بھائی کے اس نیک عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرم...
05/09/2026

عزیز گل کاکا کے لیے ایک بھائی نے 10,000 روپے کا تعاون کیا ہے۔
اللہ پاک اس بھائی کے اس نیک عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ 🤲❤️

ان شاء اللہ کل یہ رقم عزیز گل کاکا کے حوالے کر دی جائے گی۔

جزاک اللہ خیراً 🌸
امیدِ بَخْشالی ویلفیئر ٹیم

#انسانیت #مدد #صدقہ #نیکی

Zyaat tar hlk mala wye tasu page monotize d blashy paisy ba raaze agha paisy sa shwe U Hu Pakistani content bnde earning...
02/09/2026

Zyaat tar hlk mala wye tasu page monotize d blashy paisy ba raaze agha paisy sa shwe

U Hu Pakistani content bnde earnings na e dumra
Bala da Che zmonga page waps demoontize shwe d hes earning ta na kigy

Da earning ba Ala start kigy kla Che waps zmonga Kha views ao sharing oshy
Kam Che zmonga hlk der zyaat kam kavy Ao Pa social media mong la support der kam ra kavy

Tool zmonga da videos hm km z km share kavy nu der ghareb hlku ba hidmat oshy

عزیز گل کاکا کے لیے ہم نے پوسٹ کی تھی۔ الحمدللہ، کل ان کو ہسپتال لے کر جائیں گے تاکہ ان کا علاج ہو سکے۔ ❤️جس کا کوئی نہی...
01/09/2026

عزیز گل کاکا کے لیے ہم نے پوسٹ کی تھی۔ الحمدللہ، کل ان کو ہسپتال لے کر جائیں گے تاکہ ان کا علاج ہو سکے۔ ❤️

جس کا کوئی نہیں ہوتا، اُس کا اللہ ہوتا ہے۔ 🤲❤️

اللہ تعالیٰ عزیز گل کاکا کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

🚨 لاپتہ شخص کی تلاش — گمشدگی کی اطلاعنام: احمر حسینوالد کا نام: سجاد حسینمقامِ گمشدگی: زبیر ڈیرے سےرابطہ نمبر: 031795781...
01/09/2026

🚨 لاپتہ شخص کی تلاش — گمشدگی کی اطلاع

نام: احمر حسین
والد کا نام: سجاد حسین
مقامِ گمشدگی: زبیر ڈیرے سے
رابطہ نمبر: 03179578140

احمر حسین زبیر ڈیرے سے لاپتہ ہیں۔ اہلِ خانہ کو ان کی تلاش میں مدد کی ضرورت ہے۔

اگر کسی بھی شخص کو احمر حسین کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا وہ کہیں نظر آئیں تو براہِ کرم فوری طور پر درج بالا نمبر پر رابطہ کریں۔

🙏 براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، شاید آپ کا ایک شیئر انہیں اپنے گھر والوں تک پہنچانے کا ذریعہ بن جائے۔

اللہ تعالیٰ انہیں خیریت سے گھر واپس پہنچائے۔ آمین۔

Address

Bakhshali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed e Bakhshali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share