Menz Khalozo مینز خلوزو

Menz Khalozo مینز خلوزو Tarkalani | Mamund | سام دین خیل

06/05/2026

سړے چــې مــړ شـي کور پرې وران شي
په بعضې خلکو باندې وران شي وطنونه۔۔۔۔

مرحوم ملک فاروق (کمر سر ملک)، مرحوم ملک معروف، مرحوم ملک گل کریم، شہید ملک شین گلئ، شہید ملک محمد نعیم، مرحوم ملک محمد عارف۔۔۔۔۔۔

کچھ لوگ دنیا سے چلے تو جاتے ہیں… مگر ختم نہیں ہوتے،
وہ اپنی پہچان، اپنی غیرت اور اپنی دعائیں ہمارے حصے میں چھوڑ جاتے ہیں۔۔۔وراثت صرف زمین و جائیداد کی نہیں ہوتی، خاندان کی نیک نامی بھی ایک ایسی میراث ہے۔۔جو نسلوں تک عزت بن کر ساتھ رہتی ہے۔۔۔

ځانونه مو په لار لکه د رېګ د څلو باد کړل
خپل څلي بادول یاره وړه خبره نه وه۔۔۔۔۔۔۔

(ریاض تسنیم)

یا اللہ! ہمارے تمام مرحومین اور شہداء کی کامل مغفرت فرما،
ان کی قبروں کو نور سے بھر دے،
ان کے درجات بلند فرما،
اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین 🤲

|

16/04/2026

ستا ده لنډي ټوپکه ځار شم
په وږه ستا دي کاږه ځه د خياله ځمه...

|

08/04/2026

📍

08/04/2026

04/04/2026

|

اہم اطلاع برائے عوام تحصیل ماموند!!! آج کچھ دیر قبل آنے والے زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد،ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان کی...
03/04/2026

اہم اطلاع برائے عوام تحصیل ماموند!!!

آج کچھ دیر قبل آنے والے زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد،
ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان کی جانب سے فوری ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

📢 اگر کسی بھی شخص کو زلزلے کے باعث نقصان پہنچا ہو
یا کسی قسم کی ایمرجنسی صورتحال درپیش ہو تو فوراً رابطہ کریں:

📞 0303 8525048
📞 0308 5718504

🙏 تمام اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ ایک دوسرے کا خیال رکھیں اور ضرورت مندوں تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں۔

02/04/2026

د خلوزو ميډيا نيټ ورک مننه! ❤️🙏

| Menz Khalozo

31/03/2026

| 📍

29/03/2026

|

اظہارِ تشکر!ہم، اہل خانہ ملک عبد العزیز دل کی گہرائیوں سے ان تمام معزز احباب، عزیز و اقارب، دوستوں، علماء کرام، ملکانان،...
25/03/2026

اظہارِ تشکر!
ہم، اہل خانہ ملک عبد العزیز دل کی گہرائیوں سے ان تمام معزز احباب، عزیز و اقارب، دوستوں، علماء کرام، ملکانان، مشران، ہمسائیگان، سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نیز مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے تمام افراد اور اہلِ علاقہ کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ڈاکٹر عبدالعزیز کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی، نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور فاتحہ خوانی میں شامل ہو کر ہمارے غم میں برابر کے شریک رہے۔
آپ سب کی آمد، دعاؤں اور ہمدردی نے اس مشکل وقت میں ہمیں حوصلہ اور تسلی دی۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے۔۔۔۔آمین

منجانب: ملک خلیل و تمام اہلِ خانہ (ڈاکٹر عبد العزیز و جملہ سوگواران)
|

Address

Menz Khalozo, Loi Mamund, Bajaur
Bajauri Koruna
18650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Menz Khalozo مینز خلوزو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share