26/06/2026
26جون یوم وفات سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن ؒ ۔
جماعت اسلامی کے سابق امیر ، جنہوں نے اپنی زندگی اقامت دین اور نوجوانوں کی فکری و اخلاقی تربیت کے لیے وقف کی۔ علم ، کردار اور استقامت کایہ سفر آج بھی نسل نو کے لیے مشعل راہ ہے۔
اللہ تعالیٰ سید منور حسن صاحب کی کامل مغفرت فرمائے ، ان کے درجات بلند کرے اور ان کی دینی و ملی خدمات کو شرف قبولیت عطا فرمائے۔ (آمین)